Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹرمپ کا گرین لینڈ کو امریکا میں شامل کرنے کا عندیہ؛ سروے میں شہریوں نے اپنی پسند بتادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹرمپ کا گرین لینڈ کو امریکا میں شامل کرنے کا عندیہ؛ سروے میں شہریوں نے اپنی پسند بتادی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو امریکا میں شامل کرنے کا عندیہ دیا تھا جس پر وہاں کے شہریوں سے ایک سروے میں رائے مانگی گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے خودمختار علاقے گرین لینڈ پر طاقت کے استعمال کی دھمکی بھی دی تھی۔

اس حوالے سے گرین لینڈ کے شہریوں کی رائے جاننے کے لیے ایک سروے کیا گیا جس میں 85 فیصد شہریوں نے امریکا کے ساتھ شامل ہونے سے صاف انکار کردیا۔

صرف 6 فیصد رہائشیوں نے امریکا میں شامل ہونے کی حمایت کی جب کہ 9 فیصد نے کوئی بھی رائے دینے سے معذرت کرلی۔

اسی طرح سروے میں گرین لینڈ کے 45 فیصد رہائشیوں نے صدر ٹرمپ کی دلچسپی کو خطرہ سمجھتے ہیں جب کہ 43 فیصد اسے ایک موقع سمجھتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر پر 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

1 اپریل, 2024

رواں سال کن ممالک نے سب سے زیادہ عازمینِ کو حج پر بھیجا؟

31 مئی, 2025

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

31 اکتوبر, 2024

امریکا نے حملے سے قبل مطلع کیے جانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں