Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سوہاوہ میں ویلیج تھیٹر/اصلاحی پتلی تماشا کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام سوہاوہ میں ویلیج تھیٹر/اصلاحی پتلی تماشا کا انعقاد

احسن وحید
احسن وحید
5 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی ہدایت پر تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں ویلیج تھیٹر/اصلاحی پتلی تماشا کا انعقاد اے ڈی پی سکیم ایڈووکیسی کمپین کے تحت کیا گیا۔

حسن خالد وڑائچ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جہلم نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بہبود آبادی پنجاب اور رفیع پیر تھیٹر کے اشتراک سے ضلع جہلم میں پنڈ دادنخان، دینہ اور سوہاوہ میں اصلاحی پتلی تماشا کے سلسلہ میں آخری پروگرام گورنمنٹ حسنات شہید ہائی سکول سوہاوہ میں کیا گیا۔

اصلاحی پتلی تماشا کے ذریعے خاندان کو درپیش مسائل جن میں ماں بچے کی صحت،بیٹیوں کی تعلیم اور صحت کی اہمیت،وسائل اور ضروریات میں عدم توازن، صنفی امتیاز اور فیصلہ سازی میں خواتین کی عدم شرکت جیسے موضوعات کو نہایت ہی خوبصورت اور دلکش انداز میں پیش کرنے پرفیع پیر تھیٹر کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

مہمان خصوصی محمد افضل ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اصلاحی پتلی تماشا کے لئے محکمہ بہبود آبادی پنجاب اور رفیع پیر تھیٹر کے اشتراک کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ کوشش تفریحی ابلاغ کے ذریعے معاشرے میں ماں بچے کی صحت کے حوالے سے صحت مند تبدیلی اور پائیدار ترقی کے حصول کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔

طارق شفیع پرنسپل گورنمنٹ حسنات شہید ہائی سکول سوہاوہ نے محکمہ بہبود آبادی پنجاب اور رفیع پیر تھیٹر کی کاوش کو سراہا اور کہا کہ اس پتلی تماشا سے طلباء کو خاندان اور معاشرتی مسائل بارے جو آگاہی حاصل ہوئی ہے وہ ان کی آئندہ عملی زندگی میں فیصلہ سازی کے لیے معاون ثابت ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: خدمتِ خلق انسانیت کی معراج ہے، دکھی دلوں کا سہارا بننا عبادت سے کم نہیں۔ چوہدری فرحت کمال ضیاء

21 جون, 2025

شدید سردی کی لہر؛ پنجاب کے اسکولز میں مزید تعطیلات سے متعلق حکومت کی وضاحت

15 جنوری, 2026

سوہاوہ: کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

13 مارچ, 2026

ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں