دبئی: مسلم لیگ( ن) پرتگال کی صدر شمع بٹ نے چند روز قبل عمرہ کی سعادت حاصل کر لی.
سعودی عرب سے شمع بٹ نے بتایا کہ انہوں نے مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ کے تمام اہم مقامات کی زیارتیں بھی کر لی ہیں.
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وہ واپس پرتگال جائیں گی. شمع بٹ کے بہی خواہوں اور پارٹی کارکنوں نے انہیں عمرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے.


