Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دوست ملک نے پاکستانی طلبا کو زبردست خوشخبری سنادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دوست ملک نے پاکستانی طلبا کو زبردست خوشخبری سنادی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کا خواب پورا ہوا، چین نے زبردست خوشخبری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے طلبا کو یہ خوشخبری سنائی گئی ہے جس کے مطابق چائنیز حکومت کی جانب سے سکالرشپس کا اعلان کیاگیا ہے، آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 دسمبر 2023 ہے۔

چینی حکومت کی جانب سے پاکستانی طلبا کو بیچلرز ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے، ان تین ڈگریوں میں سائنس، انجینئرنگ، زراعت، طب، معاشیات، قانونی مطالعہ، مینجمنٹ ، تعلیم، تاریخ، ادب، فلسفہ اور فنون لطیفہ سمیت دیگر پروگرامز شامل ہیں۔

Your dream of studying abroad is about to come true!

For more info & online application: https://t.co/ehaAivu38G#HEC #Education #StudyAbroad pic.twitter.com/Ae90GFBxTN

— HEC Pakistan (@hecpkofficial) November 14, 2023

اس سے قبل سعودی عرب کی 25 منتخب یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپس کی تعداد کو بڑھا کر 700 کر دیا گیا تھا، پاکستان میں مقیم طلباء اور مملکت میں قانونی رہائشی دونوں ان سکالرشپس کے لئے یونیورسٹی کی متحد آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔

برطانیہ نے پاکستانیوں کے لیے رواں سال کی چیوننگ اسکالر شپس کا اعلان کردیا

75 فیصد طلباء کو پاکستان سے سکالرشپ دی جائے گی جبکہ 25 فیصد وظائف مملکت میں مقیم پاکستانی طلباء کو دیئے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
32%
2 m/s
ہفتہ
25 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026
سوہاوہ پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
7 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

9 مئی, 2026

جہلم: کھیلوں کے فروغ کیلئے تقریب کا انعقاد، ننھے بچوں میں سپورٹس شرٹس تقسیم

15 مئی, 2026

پٹرولنگ پولیس کی نئی بھرتی کا عمل مکمل، نئی بھرٹی کی میرٹ لسٹ جاری

30 جون, 2024

جہلم میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، مریض اور لواحقین شدید پریشان

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں