Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان کی سب سے مقبول موٹر سائیکل کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں کی سال 2024ء کیلئے قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اٹلس ہونڈا کی سی ڈی 70 سمیت دیگر ماڈل کی موٹر سائیکلوں پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ہیں، اس کا مارکیٹ شیئر تقریباً 40 فیصد ہے۔

چند روز قبل ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی قیمتوں میں بڑی کمی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم اٹلس ہونڈا نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی تھی۔

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کے بعد ایسی اطلاعات تھیں کہ ہونڈا 70 کی قیمت میں 22 ہزار روپے جبکہ سی جی 125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 اور سی جی 125 گولڈ کی قیمت میں 38 ہزار 500 روپے تک کمی کردی جائے گی۔

افواہوں کے بعد اٹلس ہونڈا کو ایک وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا جس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ کمپنی اپنی مقبول ترین موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں کررہی۔

ہونڈا موٹر سائیکل کے پاکستان میں مختلف ماڈلز کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔

  • ہونڈا سی ڈی 70، ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم، ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا سی جی 125، 2 لاکھ 34 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا سی جی 125 سیلف، 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا سی بی 125 ایف، تین لاکھ 90 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا سی بی 150 ایف، 4 لاکھ 93 ہزار 900 روپے
  • ہونڈا پرائیڈر، 2 لاکھ 8 ہزار 900 روپے

دوسری جانب اٹلس ہونڈا نے ہونڈا سی ڈی 70 کے 2024ء ماڈل کے فیچرز سے بھی پردہ اٹھادیا۔ کمپنی کے مطابق اس میں 4 اسٹروک سنگل سلینڈر ایئر کولڈ انجن ہوگا، پیٹرول کیپسٹی 8.5 لیٹر، 82 کلو وزن، فیول ایوریج 55 کلو میٹر فی لیٹر، زیادہ سے اسپیڈ 80 کلو میٹر شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
overcast clouds
22° _ 22°
33%
2 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بڑی سہولت ختم ! بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے اہم خبر

13 جون, 2025

دینہ میں صرافہ یونین کا یومِ تاسیس، 4 خوش نصیبوں کو عمرہ ٹکٹ، اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ

6 اگست, 2025

سوہاوہ: گورنمنٹ ہائی اسکول ڈومیلی میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب، طلبہ و طالبات میں انعامات کی تقسیم

15 اپریل, 2025

ضلع جہلم کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

21 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں