Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈچ اداکار اور گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کرلیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈچ اداکار اور گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کرلیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 سالہ اداکار ڈونی رولوِنک نے رواں ماہ 19 اپریل کو ایک مسجد میں اسلام قبول کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ڈونی مقامی مسجد میں نمازیوں سے سامنے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔اسلام قبول کرنے کے بعد اداکار کا اپنی انسٹاگرام ویڈیو میں کہنا تھا کہ ،’مجھے نہیں لگتا کہ بہت سے لوگوں نے یہ دیکھا ہے کہ میرا کل ایک خاص دن تھا۔‘

انہوں نے کہا کہ ’اس لمحے کی تصاویر آن لائن پوسٹ کی گئیں اور اسے میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا، جب میں لوگوں کے ایک بڑے گروپ کی موجودگی میں ایسا (اسلام قبول) کر رہا تھا۔‘

خیال رہے کہ 2022ء میں اداکار رولوِنگ ڈونی ایک فٹنس کی ویڈیو شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی ہو گئے تھے، ان کی پانچ پسلیاں ٹوٹی تھیں اور پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے تھے، بعدازاں اسی سال ان میں کینسر کی بھی تشخیص سامنے آئی تھی۔

ان دونوں واقعات نے ڈونی پر گہرا اثر ڈالا اور انہوں نے مذہب سے متعلق تعلیمات کا آغاز کیا اور آخر کار اسلام سیکھ کر اسے بطور مذہب اپنا لیا۔ڈونی آج کل دبئی میں موجود ہیں، گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ڈونی نے مسجدوں کا دورہ بھی کیا ہے جس کی ویڈیو وہ اپنے انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
70%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ کا سرحدی نظام خراب ہوگیا، ہوائی اڈوں پر مسافروں کا رش

8 مئی, 2024

سائنس دانوں نے سولر پینل کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا

4 ستمبر, 2024

آپریشن بُنیان مّرصُوص؛ پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے

10 مئی, 2025

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والا ملعون مردہ حالت میں پایا گیا

2 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں