Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات، تین افراد زخمی، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات، تین افراد زخمی، طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لی گئی

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
6 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تحصیل پنڈدادنخان میں چوری ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ، تھانہ پنڈدادنخان کی حدود میں ایک رات میں دو مسلح ڈ کیتیاں، سہوترہ گاؤں کے بعد سدھوال میں بھی ڈکیتی، پنڈی سید پور میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں فائرنگ تین افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں آئے روز چوری ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات میں غیر معمولی اضافے کے باعث شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے۔ تھانہ جلالپور شریف کے بعد تھانہ پنڈدادنخان کی حدود میں چوری ڈکیتی کے واقعات ہونے لگے۔

گزشتہ رات سدھوال میں نامعلوم چور لیڈی ہیلتھ ورکر کے گھر سے تالے توڑ کر نقدی لے اڑے جبکہ سہوترہ گاؤں میں مسلح ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے حساس ادارے کے ملازم کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی اور زیورات لوٹ لیے۔

تحصیل پنڈدادنخان میں فائرنگ کے واقعات ہونا بھی معمول بن چکا ہے۔ نواحی علاقہ پنڈی سید پور میں دو گروپوں کے تصادم میں آزادنہ اسلحہ کاا ستعمال کیا گیا جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئی جبکہ گزشتہ ماہ بھی جیتی پور میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاںبحق ہوگیا تھا۔

عوامی سماجی حلقوں نے ائی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے جرائم اور فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کئے جائیں تاکہ شہر عدم تحفظ کا شکار نہ ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈکیتی و نقب زنی کے وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، پونے 2 کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

3 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

18 اپریل, 2025

فواد چودھری پر کہاں کہاں اور کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل آگئی

19 مارچ, 2024

جہلم میں منافع کمانے کا لالچ منی ایکسچینج کے کیشئر کو لے ڈوبا، نامعلوم شخص لاکھوں روپے لے کر فرار

20 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں