Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ( ن) دبئی نے امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ( ن) دبئی نے امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: مسلم لیگ (ن )دبئی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ( ن) دبئی امارات میں پارٹی کاذ کو فروغ دینے کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی۔ پی ایم ایل این دبئی یونٹ کو مزید فعال بنانے اور نئے ممبران کی شمولیت کے لئے نئے لوگوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے اور دبئی یونٹ میں شمولیت کےلئے ممبرشپ بھی کھول دی گئی ہے۔

ان خیالات کا اظہار پی ایم ایل این دبئی کے عہدیداروں نے ایک اجلاس میں کیا جس کا اہتمام مسلم لیگ( ن) دبئی کے صدر چودھری عامر سہیل گھمن اور سینئر نائب صدر میاں غلام محی الدین نے کیا تھا- اجلاس میں درجنوں پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔

اجلاس میں پی ایم ایل این دبئی کے جنرل سیکرٹری راجہ عابد حسین، اظہر اقبال بھٹی، چوہدری عبدا لرزاق گجر، ملک بشیر اعوان، نائب صدر چوہدری ساجد ، حاجی فاضل مغل، اظہر محمود، ملک بلال نعیم، حسن بٹ، وقاص گھمن، نظیر تنولی، سرفراز خان، سلطانی شاہ، راجہ وسیم ممبر، جہانزیب بوبی، محمد اویس اور اویس کھوکھر نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی اور قائدین کے بیانیے کو اجاگر کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جائیں، (ن) لیگ کے منشور کو گھر گھر پہنچایا جائےگا تا کہ (ن) لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو اور ووٹوں کی بھاری اکثریت سے جیتا جا سکے-

راجہ محسن سلیم، حاجی ظہیر، ملک بشیراعوان، اظہر اور آفتاب احمد بھٹی بھی جلد ہی انتخابی مہم کیلئے پاکستان روانہ ہو جائیں گے اور اپنے اپنے حلقہ میں ن لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ کے لئے کام کریں گے۔

اس موقع پر دبئی کی معروف کاروباری شخصیت آفتاب احمد بھٹی نے مسلم لیگ (ن) دبئی یونٹ میں شمولیت اختیار کی جس پر انہیں خوش آمدید کہا گیا۔

عامر سہیل گھمن اور میاں غلام محی الدین نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) دبئی نے امارات میں پارٹی کاز کو فروغ دینے میں ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

شرکائے اجلاس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایک دوسرے کی عزت نفس کو مجروح کئے بغیر، مقامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے اخلاق، تحمل اور برداشت کو اپنا شعار بنایا جائے گا۔

تقریب کے آخر میں مسلم لیگ( ن) متحدہ عرب امارات کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ عبدالوحید پال کے سانحہ ارتحال پر ان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

18 مئی, 2024

بندہ مومن کی معراج اللہ سے محبت اور اس کے احکامات کی پیروی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

18 اپریل, 2025

پاکستان کے انتخابات میں اختلافات سے گریز کیا جائے، افضل خان

23 جنوری, 2024

’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات

18 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں