Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی بھی طرح کی سستی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی بھی طرح کی سستی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، سنیہ صافی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد عوام کو ریونیو اور اراضی سے متعلق شکایات کا فوری اور شفاف حل فراہم کرنا تھا۔

اجلاس میں ضلع بھر سے متعدد سائلین نے شرکت کی اور اپنے اراضی تنازعات، انتقالات میں تاخیر، فردات کے حصول میں مشکلات اور متعلقہ محکموں کے عملے کی کارکردگی سے متعلق مسائل کمیٹی کے سامنے پیش کیے۔

اے ڈی سی آر سنیہ صافی نے کمیٹی کے ممبران کو ہدایت کی کہ سائلین کے تمام معاملات کو میرٹ پر سنا جائے اور قانون کے مطابق جلد از جلد ان کا حل یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی بھی طرح کی سستی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور ریونیو ریکارڈ کی درستگی میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

شرکا نے ڈی آر سی کے اس اقدام کو سراہا، جس سے انہیں اپنے مسائل کو براہِ راست انتظامیہ کے سامنے پیش کرنے اور حل کی یقین دہانی حاصل کرنے کا موقع ملا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

9 جولائی, 2025

جہلم: لوڈر رکشوں پرسبزی فروٹ فروخت کرنے والوں کا راج، لاؤڈ اسپیکر کا بھی کھلے عام استعمال کیا جانے لگا

18 اکتوبر, 2024

جہلم میں اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

24 مارچ, 2024

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ریسکیو 1122 جہلم کو بی پی آپریٹس کا عطیہ

13 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں