Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لوگوں کی بڑی تعداد خوشی خوشی نالے میں کود گئی، مگر کیوں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لوگوں کی بڑی تعداد خوشی خوشی نالے میں کود گئی، مگر کیوں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں لوگوں کی بڑی تعداد نے خوشی خوشی گندے نالے میں چھلانگ لگائی جس کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دراصل بدبودار امبا بائی نالے میں لوگوں نے جب دیکھا کہ نوٹوں کے بنڈل بہہ رہے ہیں تو ان کی آنکھوں میں چمک اٹھی۔

لوگوں نے 500 روپے کے بے شمار نوٹوں کے بنڈل حاصل کرنے کیلیے گندے نالے میں چھلانگ لگائی اور تقریباً ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر خوشی خوشی باہر آگئے۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں نوٹوں کے یہ بنڈل نالے میں کس نے ڈال دیے؟

جب پولیس کو اطلاع ملی کے لوگ نالے سے 500، 500 روپے کے نوٹ والے بنڈلز لے کر جا رہے ہیں تو وہ موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے لوگوں سے نوٹوں کے بنڈل چھین لیے اور اب اس بات کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ڈھائی لاکھ روپے نالے کی نذر کس نے اور کیوں کیے؟

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے نالے کے اطراف لوگوں سے پوچھ گچھ شروع کر دی اور سی سی ٹی وی کی فوٹیجز کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ میں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش کا حیران کُن واقعہ

23 اپریل, 2025

پک اپ ٹرک کے پیچھے زرافہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

7 مارچ, 2025

گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیا

14 جنوری, 2025

مصر؛ اہرامِ گیزا کے نیچے کیا ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

22 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں