Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000 لوگوں پر کی گئی ایک تحقیق میں پایا گیا کہ ویڈیو گیمز کھیلنا دماغی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔

ماہرین نے حال ہی میں ویڈیو گیمز کے فوائد سے متعلق شواہد اکٹھے کیے ہیں تاہم انہوں نے یہ بھی پایا ہے کہ ہر روز بہت زیادہ کھیلنا صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ویڈیو گیمز اور آن لائن میڈیا کے استعمال کی دوسری شکلیں زندگی کا روزمرہ کا حصہ ہیں ۔

سروے نے دکھایا کہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے تناؤ کی سطح اور تخلیقی صلاحیتوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تاہم تشویش بدستور برقرار ہے۔ مثال کے طور پر ویڈیو گیمز سے عمومی بہبود، جارحانہ رویے اور سماجی ترقی پر ممکنہ منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) گیمنگ ڈس آرڈر کو دماغی صحت کی خراب حالت کے طور پر درج کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رعشے کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضع

21 جون, 2024

جہلم کی عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور تعاون جاری رہے گا۔ کنٹری ہیڈ ڈبلیو ایچ او

7 اکتوبر, 2023

چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مدد دے سکتا ہے، تحقیق

7 جولائی, 2024

شہر میں رہائشیوں کو دھوپ سے بچانے کیلئے درختوں کی قلت

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں