Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلوریڈا: حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ امریکا میں حفظانِ صحت کے اداروں میں نسلی امتیازی سلوک برقرار رکھا جارہا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا بھر میں طبی اداروں نسلی بنیادوں پر طبی سہولیات فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہاں تک کہ ان ریاستوں میں بھی جو  سب سے زیادہ ترقی پسند ہیں۔

کامن ویلتھ فنڈز کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں امریکی ریاستوں کو مختلف آبادی کے گروپس کو فراہم کی جانب والی طبی سہولیات اور ان کے نتائج پر مبنی 0 سے 100 کے اسکور دیے گئے۔

نتائج میں پایا گیا کہ ریاست کیلیفورنیا میں ہسپانوی آبادی کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے 45 کا اسکور ملا جو فلوریڈا کے ہیلتھ کیئر سسٹم سے بہتر ہے جسے 37 کا اسکور تنفیذ ہوا۔ فلوریڈا سفید فام مریضوں کے علاج کے معاملے میں بھی کیلیفورنیا سے بدتر رہا جہاں سفید فاموں کا علاج دیگر نسلوں کے مقابلے میں 87 فیصد بہتر کیا جاتا ہے۔

مصنفین کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹ ہر امریکی ریاست میں نظامِ صحت کے طریقے کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتی ہے۔ یہ ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان، دونوں سطحوں پر نسلی گروہوں میں مجموعی صحت اور طبی سہولیات میں تفریق کا جائزہ لیتی ہے۔

محققین نے ریاستوں میں مختلف نسلی گروہوں کے لیے طبی سہولیات تک رسائی، معیار، خدمات اور صحت کے نتائج کا پتہ لگانے کیلئے 25  اقدامات انجام دیے جس میں انہوں نے پایا کہ امتیاز ان ریاستوں میں بھی موجود ہے جو نظامِ صحت کے معاملے میں اپنی اعلیٰ کارکردگی کیوجہ سے جانی جاتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

14 اکتوبر, 2023

سال2024 میں امراض قلب کے کتنے مریضوں کا علاج کیا گیا؟ این آئی سی وی ڈی نے رپورٹ جاری کر دی

29 دسمبر, 2024

شام سے درمیانی شب تک ورزش شوگر کنٹرول کرنے میں معاون

17 جون, 2024

کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاء

23 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں