Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، مہنگائی میں اضافہ لوگوں کی برداشت جواب دینے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، مہنگائی میں اضافہ لوگوں کی برداشت جواب دینے لگی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی آسمان کو چھونے لگی، مہنگائی میں اضافہ لوگوں کی برداشت جواب دینے لگی، محدود کمائی والے طبقہ کیلئے زندگی گزارنا مشکل ترین ہوگیا۔ شہری تنظیموں کے عمائدین نے گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں خود ساختہ مہنگائی نے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ ہر دکاندارنے اشیاء خوردونوش کے اپنے اپنے نرخ مقرر کرکے فروخت شروع کررکھی ہے۔ اکثریت کے ساتھ ساتھ ہر دکاندار سرکاری نرخ ناموں سے ہٹ کر گراں فروشی میں ملوث ہے۔

اگر کوئی خریدار ریٹ لسٹ کی بابت دریافت کرے تو اسے اگر مگر، اچھی، نکمی، ایک نمبر اور دو نمبر اشیاء کے نرخوں میں الجھا دیا جاتا ہے جس کے باعث خریداروں اور دکانداروں کے درمیان توں تکرار کے واقعات جنم لے رہے ہیں۔ نا جائز منافع خور دنیا اور آخرت کے انجام سے ڈر کر حلال کی کمائی کرنے کی بجائے لالچ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹی میں ایسے افسران کو شامل کیا جائے جو بے رحمانہ انداز میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف گھیرا تنگ کریں اور بھاری جرمانوں کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کارروائیاں کی جائیں تاکہ شہر سمیت ضلع بھر میں نافذ جنگل کے قانون کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

14 نومبر, 2023

جہلم: ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ

5 جولائی, 2026

ڈرائیونگ لائسنس بنوانا مزید آسان کردیا گیا

26 جنوری, 2025

جہلم: ارشد محمود بٹ 30 سالہ خدمات کے بعد ریٹائر، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پروٹوکول سے رخصتی

6 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں