Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں معدنیات کی کانوں اور کان کنوں کی حفاظت کیلئے ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں معدنیات کی کانوں اور کان کنوں کی حفاظت کیلئے ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے قیمتی معدنیات کی کانوں اور کان کنوں کی حفاظت کیلئے ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب حکومت نے قیمتی معدنیات کی کانوں اور کان کنوں کی حفاظت کیلئے ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ڈیپارٹمنٹ آف ڈیولپمنٹ کی سب کمیٹی نے اجلاس میں 44 کروڑ روپے کی لاگت سے 2 ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔

رپورٹ کے مطابق جہلم اور خوشاب میں ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشنز کے قیام سے متعلق بریفنگ دی گئی، ٹلہ جوگیاں جہلم میں 23 کنال اراضی پر ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشن قائم کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو اینڈ سیفٹی سب اسٹیشنز میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے افراد کو سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
few clouds
27° _ 27°
36%
4 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چیک ڈس آنر اور چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار

29 مارچ, 2024

دینہ: پیر بھچر شریف روڈ کی نئی تعمیر کا آغاز، عوامی نمائندوں اور شخصیات کی شرکت

21 اپریل, 2025

راجہ یاور کمال کا حلقہ پی پی 24 میں مخالفین پر ووٹوں کی خریداری کا الزام

4 فروری, 2024

جہلم سمیت پنجاب بھر میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

9 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں