Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ ایکسائز کی ست روی، رجسٹریشن کارڈز بننا بھی بند ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ ایکسائز کی ست روی، رجسٹریشن کارڈز بننا بھی بند ہو گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ ایکسائز کی ست روی ، رجسٹریشن کارڈز بننا بھی بند ہو گئے، شہری گاڑیوں کے کارڈز کی فیسیں ادا کرنے کے باوجود اہم کوائف سے محروم ہیں۔

جہلم سمیت پنجاب بھر میں 85لاکھ سے زائد کارڈز فراہم کرنے والی کمپنی نے کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد فیکٹری میں کام بند کر دیا۔ محکمہ ایکسائز کے افسران کی سستی وعدم توجہی کی وجہ سے کنٹریکٹ ختم ہونے کے 5 ماہ بعد تا حال نئے کنٹریکٹ کا پراسس نہ کیا جا سکا، 5 سال قبل رجسٹریشن کارڈز کی تیاری کا کیا گیا۔

کنٹریکٹ مئی 2023میں ختم ہونے کے بعد متعلقہ کمپنی نے عارضی توسیع کے بعد 4لاکھ کارڈز تیار کئے اور معاہدے کے مطابق ڈیمانڈ پوری کر کے رپورٹ بھیجوا دی، 80 ہزار سے زائد رجسٹریشن کارڈز کی 3 کروڑ سے زائد ر قم کی ادائیگی کا مراسلہ بھی بھجوا دیا۔

ایکسائز ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کے ساتھ 438 روپے فی کارڈ فراہمی کا پانچ سالہ کنٹریکٹ کیا گیا تھا۔ بروقت رجسٹریشن کارڈز کے حوالے سے فیصلہ نہ کیا گیا تو نمبر پلیٹس کے بعد سمارٹ کارڈز کا بحران سنگین ہو جائے گا۔

شہریوں کی 25 لاکھ نمبر پلیٹس زیر التوا ہیں جبکہ رجسٹریشن کارڈز بھی اڑھائی لاکھ زیر التوا ہیں، رواں ماہ میں نمبر پلیٹس کا کنٹریکٹ بھی ختم ہو جائے گا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں 13 سالہ لڑکے کو اغوا کر کے اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار

23 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی کار چوری کی اطلاع پر بروقت کارروائی، ملزم گرفتار، مسروقہ کار برآمد

8 جنوری, 2024

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

13 جولائی, 2024

ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں