Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ تلف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ تلف

عامر کیانی
عامر کیانی
3 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ تلف کر کے دوکانداروںکو ہزاروں روپے جرمانے کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ملاوٹی دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سوہاوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے سوہاوہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک من سے زائد ناقص اور کیمیکل ملا دودھ پکڑ کر تلف کردیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دودھ چیکنگ کے دوران دوکانداروں کو 34ہزاد روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ناقص دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ دودھ جیسی نعمت میں کسی قسم کی ملاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیا بیرونِ ملک مقیم پاکستانی، قومی تشخص خراب کر رہے ہیں؟

4 اگست, 2024

جہلم میں سیوریج کے مسائل کے مستقل حل کیلئے 50 سالہ جامع منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

25 جنوری, 2025

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے فری آئی و میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مفت ہیلمٹ کی تقسیم

9 فروری, 2025

جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، روٹی اور پانی سرکاری نرخ سے کئی گنا مہنگے

27 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں