Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: درختوں کو کاٹنا اپنی زندگی کو موت کی طرف لے جانے کے مترادف ہے، کامران کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

درختوں کو کاٹنا اپنی زندگی کو موت کی طرف لے جانے کے مترادف ہے، کامران کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والی آلودگی سموگ موسمیاتی شدت اور آنے والی نسلوں کے لئے تحفظ ماحول کے عزم کے ساتھ شجر کاری کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری و ساری ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کامران کاظمی نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ درختوں کی کمی اس وقت پاکستان کا سنگین مسئلہ ہے ، درختوں کو کاٹنا اپنی زندگی کو دھیرے دھیرے سے موت کی طرف لے جانے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ زمینی کٹاؤ کی وجہ پاکستان میں اس وقت صرف 1 اعشاریہ 8 فیصد درخت و جنگلات موجود ہیں جو کہ کم از کم 25 فیصد ہونے چاہئے ہم نے جو پودے لگائے ان کی آبیاری کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے، زیادہ تر پودے ہماری عدم توجہی کیوجہ سے پروان نہیں چڑھتے اور ضائع ہو جاتے ہیں۔

کامران کاظمی نے کہا کہ ہمیں اپنے طلباء و طالبات کو با قاعدہ شجر کاری کی تربیت دینا ہو گی تب ہی ہماری آنے والی نسلیں سرسبز و شاداب اور صاف فضا میں سانس لے سکیں گی، پاکستان میں آلودگی کی سب سے بڑی وجہ گاڑیوں ، بھٹہ خشت اور فیکٹریوں سے نکلنے والا زہریلا دھواں ہے اور ہم اپنی زرعی زمینوں کو پیسوں کے لالچ میں درخت کاٹ کر کالونیوں میں تبدیل کرر ہے ہیں۔

انہوںنے مزید کہا کہ شہری ، سماجی ،رفاعی اور فلاحی تنظیموں کو بھی شجر کاری کے لئے آگاہی مہیا کرنا ہوگی تاکہ فضائی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گوجرخان میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

15 مئی, 2026

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

27 اگست, 2025

ریونیو کے معاملات سلجھانے کیلئے ہر ماہ کی ابتدا میں کھلی کچہری کا انعقاد سود مند ہے۔ سمیع اللہ فاروق

3 اکتوبر, 2023

سوہاوہ: غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

15 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں