Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 8 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
13 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے ایس ایچ او کی قیادت میں قماربازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے نقدی، قیمتی موبائل فونز، طلائی و چاندی کے زیورات، غیر ملکی کرنسی اور قماربازی میں استعمال ہونے والا دیگر سامان برآمد کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد اشفاق، محمد زبیر، ابوبکر، ذیشان، محسن، بابر عباس، اظہر عباس اور عبدالرحمن شامل ہیں، جو سنوکر گیم کی آڑ میں قماربازی میں ملوث پائے گئے۔

پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران داؤ پر لگی رقم 16 ہزار 90 روپے، نو عدد قیمتی موبائل فون جن کی مجموعی مالیت ایک لاکھ اسی ہزار روپے بتائی جا رہی ہے، طلائی زیورات جن میں انگوٹھی اور بریسلٹ شامل ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ پچاس ہزار روپے، چاندی کا بریسلٹ جس کی قیمت تقریباً پانچ ہزار روپے ہے اور مختلف ممالک کی غیر ملکی کرنسی جن میں ملائیشیا کی 10 رنگٹ، برطانیہ کے 5 پاؤنڈ، مالدیپ کے 5 روپے اور ایک کویتی دینار شامل ہیں، قبضے میں لے لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قماربازی میں استعمال ہونے والے آلات بھی موقع سے برآمد کر لیے گئے ہیں اور جوئے کا مجموعی تخمینہ تقریباً تین لاکھ اکاون ہزار نوے روپے لگایا گیا ہے۔ تمام ملزمان کے خلاف انسدادِ قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

تھانہ پنڈدادنخان کے ایس ایچ او نے اس کارروائی کو علاقے میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف ایک مؤثر قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے ایسی کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے گیارہویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

13 اگست, 2026

پروفیسر ارشد کی جانب سے ایس ایل ایس کالج جہلم کو آئلز ٹیسٹ سینٹر بننے پر مبارکباد

10 اکتوبر, 2025

میڈیکل ایجوکیشن کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کمیٹی کے رکن مقرر

24 مئی, 2024

ریونیو کے معاملات سلجھانے کیلئے ہر ماہ کی ابتدا میں کھلی کچہری کا انعقاد سود مند ہے۔ سمیع اللہ فاروق

3 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں