Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں پروفیسر نیاز اعوان کے اعزاز میں شاندار تقریب، تعلیمی خدمات کو سراہا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں پروفیسر نیاز اعوان کے اعزاز میں شاندار تقریب، تعلیمی خدمات کو سراہا گیا

محمد وسیم
محمد وسیم
17 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: گورنمنٹ الیبرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان کے نئے پرنسپل پروفیسر نیاز اعوان کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد رائل میرج ہال پنڈدادنخان میں کیا گیا۔

اس تقریب کا اہتمام مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان، سٹی ویلفیئر کونسل رجسٹرڈ، سالٹ رینج میڈیا کلب رجسٹرڈ اور تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان نے مشترکہ طور پر کیا۔ تقریب میں وکلاء، تاجر برادری، صحافیوں، سماجی و رفاعی تنظیموں کے نمائندگان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری زبیر جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ الیبرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان ایک تاریخی علمی درسگاہ ہے اور ہمیں امید ہے کہ پروفیسر نیاز اعوان اپنی قابلیت اور تجربے سے تحصیل میں تعلیمی معیار کو مزید بلند کریں گے۔

پرنسپل پروفیسر نیاز اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں ایک تاریخی ادارے کی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جو ان کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں فروغِ تعلیم کے لیے وقف کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کالج کا عملہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی ہے جو طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے۔

تقریب میں آمد پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ چوہدری زبیر جمیل، چوہدری حاجی اشفاق (صدر سٹی ویلفیئر کونسل)، طاہر اقبال ایڈووکیٹ، استاد جلیل، حافظ عبدالوحید چوہدری، عمران نواب، راجہ مدثر حیات مٹھو، چوہدری انتظار الحق، ڈاکٹر عبدالصمد، حاجی بلال اشرفی، محمد ابوبکر، چوہدری طارق عزیز اور ملک غلام مصطفیٰ مٹھو نے پروفیسر نیاز اعوان کا استقبال کیا۔

تقریب میں مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی جانب سے پروفیسر نیاز اعوان کو گلدستے پیش کیے گئے۔ ان میں چوہدری سلیم باگڑی (صدر سالٹ رینج میڈیا کلب)، راجہ ملازم حسین طاہر (چیف آرگنائزر تحصیل پریس کلب)، حافظ طاہر ارشاد (چیئرمین)، محمد وسیم وصی (سیکرٹری اطلاعات) اور عابد قریشی (نائب صدر) شامل تھے۔

آخر میں کنوینئر مرکزی ورکنگ کمیٹی مفتی بشیر احمد کرم نے خصوصی دعا کرائی جبکہ مہمانوں کی تواضع ہائی ٹی سے کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

26سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد

21 جنوری, 2024

پنڈدادنخان: AIM کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

17 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں اتائی ڈاکٹروں کی بھرمار، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

12 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک اور جعلی کلینک سیل، ادویات اور طبی سامان برآمد

3 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں