Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 209 سال پُرانے لائٹ ہاؤس سے 132 سال پرانا پیغام برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

209 سال پُرانے لائٹ ہاؤس سے 132 سال پرانا پیغام برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 نومبر, 2024
شیئر کریں
تصویر: نادرن لائٹ ہاؤس بورڈ
شیئر کریں

اسکاٹ لینڈ میں 209 برس پرانے لائٹ ہاؤس میں ایک انجینئر کو معائنے کے دوران 132 برس پُرانا بوتل میں بند پیغام دریافت ہوا ہے۔

نادرن لائٹ ہاؤس بورڈ کے ایک مکینیکل انجینئر روس رسل نے کورس ویل لائٹ ہاؤس میں موجود ایک الماری سے کچھ پینل ہٹائے تو وہاں دیوار کے اندر پوشیدہ ایک بوتل ملی۔

روس رسل اور ان کی ٹیم نے رسی اور جھاڑو کا ہینڈل استعمال کرتے ہوئے بوتل کو وہاں سے نکالا اور لائٹ ہاؤس کی دیکھ بھال کرنے والے بیری ملر کے ساتھ مل کر اس کو کھولنے کی کوشش کی۔

ٹیم کا کہنا تھا کہ بوتل کا کارک اپنی جگہ پر پھنس گیا تھا اس لیے ڈرل کا استعمال کرتے ہوئے اس کو احتیاط کے ساتھ نکالنا پڑا۔

بیری ملر مذاقاً کہا کہ ہم سب نے یہ عہد کیا تھا کہ اگر یہ خزانے کا نقشہ ہوا تو ہم خاموش رہیں گے۔

بوتل کے اندر نوٹ میں 4 ستمبر 1892 کی تاریخ درج تھی اور ان تین انجینئروں کے نام لکھے تھے جنہوں نے 100 فٹ بلند لائٹ ہاؤس پر لائٹ نصب کی تھی۔ ان کے علاوہ لائٹ ہاؤس کے تین رکھوالوں کے نام بھی لکھے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کا مشکل ترین ایئر پورٹ جہاں صرف 50 پائلٹس جہاز اتارنا جانتے ہیں

23 ستمبر, 2024

ایسی سڑک جو سیلاب آجانے کی وجہ سے اور بھی خوبصورت ہوجاتی ہے

7 جنوری, 2025

نانا کی قبر کے لیے پھول خریدنے والا نوجوان ہزاروں ڈالر جیت گیا

1 دسمبر, 2024

برطانوی شہری نے فائرفائٹرز کو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھر کو آگ لگادی

4 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں