Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ جلالپور کندوال نہر کی تکمیل میں حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کرکے منصوبے کو چند ماہ کے اندر باقاعدہ فعال کر دیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے جلالپور کندوال نہر کے پیش رفت اجلاس کی صدارت کی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان، ماہرینِ آبپاشی اور منصوبے کی تکنیکی ٹیم کے اہم نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور درپیش انتظامی و فنی مسائل پر غور کیا گیا۔

میر رضا اوزگن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کے تمام تعمیراتی اور فنی کام مقررہ مدت کے اندر مکمل کیے جائیں اور تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے۔ انہوں نے کام کی رفتار کے ساتھ معیار کو برقرار رکھنے اور مقررہ اہداف کے مطابق پیش رفت یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جلالپور کندوال نہر کی فعال سازی سے پنڈدادنخان اور ملحقہ علاقوں میں زرعی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے ہزاروں ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کرنے میں مدد ملے گی، جس کے نتیجے میں مقامی کسانوں کی معاشی صورتحال میں بہتری اور علاقے میں زرعی پیداوار میں اضافے کے امکانات پیدا ہوں گے۔

اجلاس کے دوران پراجیکٹ ٹیم اور آبپاشی ماہرین نے منصوبے کی موجودہ صورتحال، مکمل کیے گئے کام اور باقی ماندہ امور کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے منصوبے پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ باقی کاموں کی تکمیل میں وقت کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ کام کریں تاکہ منصوبے کو مقررہ مدت میں فعال کرنے کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
46%
1 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم

5 اکتوبر, 2024

مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہوچکا ہے، شہری و سماجی حلقے

29 فروری, 2024

یکم مارچ سے پٹرول 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

26 فروری, 2025

جہلم: آرائیں برادری کے اتحاد، وقار اور فلاح و بہبود کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی حبیب الرحمٰن

16 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں