Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹماٹر سے منسلک فوائد اور خطرات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹماٹر سے منسلک فوائد اور خطرات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نباتاتی اصطلاح کے مطابق ٹماٹر ایک پھل ہے۔ تاہم غذائیت اور پکوان کے حوالے سے ٹماٹر کو کھانوں میں ذائقے اور غذائی اجزاء کی وجہ سے سبزی سمجھا جاتا ہے۔

ہر 100 گرام ٹماٹر میں درج ذیل غذائیت ہوتی ہیں:

کیلوری : 18 فیصد

چربی : 1 گرام سے کم

کولیسٹرول : 0 ملی گرام

سوڈیم : 5 ملی گرام

کاربوہائیڈریٹ : 3 اعشاریہ 89 گرام

فائبر : 1 اعشاریہ 20 گرام

پروٹین : 1 گرام سے کم

اس کے علاوہ اس میں وٹامن سی، وٹامن کے، پوٹاشیم اور فولیٹ بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ٹماٹر مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مدد کرتا ہے اور جسمانی طور پر فعال طرز زندگی کو فروغ دیتا ہے۔ درج ذیل وہ طبی حالتیں تحریر کی جارہی ہیں جن سے ٹماٹر بچنے میں مدد دیتا ہے:

1) دماغی بیماری جیسے الزائمر

2) دل کی بیماریوں سے بچاؤ

3) فالج سے بچاؤ

4) ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچاؤ

5) ہائی بلڈ پریشر سے بچاؤ

6) قبض کو روکنا

7) کینسر کے خطرے کو کم کرنا

8) ورزش کے نتیجے میں پروٹینز کے غیرمتوازن ہوجانے کے بعد انہیں واپس متوازن کرنا

9) قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرنا

10) مردوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا

خطرات

تاہم ٹماٹر کو اگر غیرمناسب طریقے سے کھایا جائے تو اس کے خطرات بھی ہیں۔ جیسے کہ کچے ٹماٹر میں لیسٹیریا یا سالمونیلا جیسے جراثیم ہو سکتے ہیں جس کے نتیجے میں بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے زیادہ تشویش کا باعث ہے جو حاملہ خاتون ہیں، 65 سال سے زائد یا 5 سال سے کم عمر ہیں یا صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔

علاوہ ازیں یہ ان لوگوں کیلئے خطرے کا باعث ہوسکتا ہے جو ایسی دوائیں لیتے ہیں جو قوت مدافعت کو عارضی طور پر کم کردیتی ہیں۔ اس میں وہ لوگ شامل ہیں جو ذیابیطس، جگر یا گردے کی بیماری، ایڈز یا کینسر میں مبتلا ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شدید گرمی میں دوائیں خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟

21 جولائی, 2024

مچھلی کا زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا نقصان رکھتا ہے؟

5 جولائی, 2024

دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید

16 مئی, 2024

موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف

18 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں