Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دین اسلام سے دوری کی بڑی وجہ خواہشات نفس کی پیروی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دین اسلام سے دوری کی بڑی وجہ خواہشات نفس کی پیروی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ آج ہم نبی کریم ﷺ کے اُمتی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کو تو مانتے ہیں لیکن عبادات اور اعمال میں کمزوری نظر آتی ہے۔ہمارا دعویٰ ایمان تو ہے لیکن ہمارے اعمال اس کی شہادت نہیں دے رہے۔ہم چاہتے ہیں کہ وہ معاملہ ہو جو مجھے پسند ہے۔جب اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ پر ایمان ہو تو اس میں کسی درجے کی کمزوری نہیں ہونی چاہیے۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکم صرف اللہ کا ہے مخلوق کے ذمہ تعمیل ہے اس تعمیل سے دنیا و آخرت کی کامیابی بھی نصیب ہوگی اور اللہ کریم کا قرب بھی نصیب ہوگا۔غیر مشروط اطاعت ہی بندگی کا تقاضا ہے۔ظاہری طور پر اگر تعمیل حکم میں کوئی تکلیف یا آزمائش بھی ہو پھر بھی اس کے نتائج میں کامیابی ہی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صبر اسی کا نام ہے کہ خود کو اللہ کے احکامات پر مضبو طی سے روکے رکھنا۔جب یہ وصف ہو گا تو اللہ کریم کی معیت بھی نصیب ہوگی۔اللہ کریم کے حضور حاضر ہونے کا یقین مضبوط ایمان کی نشانی ہے۔مان لینا لیکن عمل نہ کرنا کا مطلب یہ ہے کہ اعتبار نہیں ہے۔جب برائی بڑھتی ہے تو اللہ کریم ایسے لوگ پیدا فرما دیتے ہیں جو نیکی کرتے ہیں اور برائی کا مقابلہ کرتے ہیں۔اگر ہم اپنے گردو پیش دیکھیں تو ہمیں ایسے لوگ نظر نہیں آتے۔تخریب کرنے والے تو مل رہے ہیں لیکن تعمیر کرنے والے نہیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ سب کامیابیاں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں ہمارے ذمہ اپنی نیت کا اختیار کرنا ہے اور ہمارا عمل کیسا ہے؟جس کے ذمہ غیر مسلم کا تحفظ تھا جس قوم نے لوگوں کی مدد کرنی تھی لوگوں کی ہدایت کا سبب بننا تھا آج وہ خود غیر مسلم سے امداد کی اُمید لگائے بیٹھی ہے۔ہماری حالت ایسی ہوچکی ہے کہ قرض لینا کامیابی کی علامت بن چکا ہے۔اللہ کریم ہمارے حال پر رحم فرمائیں اور ہمیں صحیح شعور عطا فرمائیں۔

یاد رہے کہ دارالعرفان منارہ میں 2،3 مارچ بروز ہفتہ اور اتوار دو روزہ ماہانہ روحانی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر عبدالقدیر اعوان خصوصی خطاب کریں گے اور اجتماعی دعا بھی ہوگی۔ ہر خاص و عام کو اس بابرکت اجتماع میں دعوت عام دی جاتی ہے کہ اپنے دلوں کو برکات نبوت ﷺ سے منور کرنے کے لیے تشریف لائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
19%
3 m/s
بدھ
26 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے صحافی محمد طفیل شاکر طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے

19 اگست, 2024

دینہ کے قریب ڈومیلی موڑ پر سامان سے بھرا ٹرک الٹ گیا

17 فروری, 2026

دینہ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے موہال کا 40 سالہ شخص جاں بحق

15 نومبر, 2024

منشیات کیس کا فیصلہ، دینہ کے منشیات فروش کو 5 سال قید اور جرمانے کی سزا

3 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں