Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، سائنس دانوں کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ہوائی کے آتش فشاں کی چٹانوں کے ایک تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ زمین اپنے مرکز میں موجود سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں سطح پر اُگل رہی ہے۔

زمین کی 99.99 فی صد سے زیادہ سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں (جیسے کہ رُوتھینیئم) کے ذخائر زمین کے دھاتی مرکز (سطح سے 3000 کلو میٹر کی گہرائی) میں بند ہیں اور انسانی کی پہنچ سے بہت دور ہیں۔

یہ دھاتیں مرکز میں تب قید ہوئی تھیں جب یہ سیارہ 4.5 ارب برس قبل وجود میں آیا تھا۔

جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین کا کہنا تھا کہ روتھینیئم جیسی قیمتی دھاتیں دھاتی مرکز میں بڑی مقدار میں موجود ہیں لیکن سیلیکیٹ مینٹل میں ملی ہوئی ہیں۔

یونیورسٹی آف گوٹنجن سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے شریک مصنف نِلس میسلنگز کا کہنا تھا کہ مطالعے کا ڈیٹا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ زمین کے مرکز میں موجود مواد بشمول سونا اور دیگر قیمتی دھاتیں، سطح زمین پر آرہی ہیں۔

تازہ ترین تجزیہ بتاتا ہے کہ زمین کے مرکز سے خارج ہونے والا انتہائی گرم اربوں کھربوں میٹرک ٹن مواد زمین کی سطح پر آکر ہوائی جیسے جزیرے وجود میں لاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
41%
2 m/s
جمعرات
23 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریڈمی نوٹ 14 ایس، 200 میگا پکسل کیمرے والے فون میں اور کیا ہو گا؟

7 مارچ, 2025

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

3 جولائی, 2024

صارفین کیلئے خوشخبری، فیسبک نے آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کردیا

16 مارچ, 2025

سال کا پہلا ون پلس ایس 3 متعارف

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں