Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کی بھرمار، محکمہ لائیو سٹاک خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کی بھرمار، محکمہ لائیو سٹاک خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹرز نے مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاںکرنے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کی بھرمار ہو چکی ہے۔ محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹروں سمیت دیگر ذمہ داران نے اس حوالے سے مکمل لا تعلقی اختیار کررکھی ہے جس کی وجہ سے چونترہ ، کھرالہ، کالا دیو، روہتاس روڈ، کالا گجراں سمیت دیگر ملحقہ علاقوں کے قصاب جانوروں کو سلاٹر ہاؤس لے جانے کی بجائے کھلی جگہوں پر ذبح کرکے فروخت دیتے ہیں۔ لاغر بیمار، نیم مردہ جانوروں کا گوشت استعمال کرنے سے شہری متعدد بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

شہریوںنے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ شہر کے ملحقہ علاقوں میں جانور ذبح کرنے والے قصابوں کو جانور سلاٹر ہاؤس لے جانے اور محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹرز کو ذبح کرنے سے قبل جانور چیک کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ شہری حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطالبہ گوشت خرید کر بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

1 اپریل, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، شہریوں سے ملاقات کی اور خدمات پر فیڈ بیک لیا

12 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 434 افراد کی چیکنگ، اسلحہ برآمد

8 جون, 2026

جہلم کے معروف صحافی بابر راجپوت کی والدہ انتقال کرگئیں

19 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں