Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کی کھلی کچہری، عوام کو ٹریفک مسائل کے حل کی یقین دہانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں ڈی ایس پی ٹریفک کی کھلی کچہری، عوام کو ٹریفک مسائل کے حل کی یقین دہانی

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
21 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان نے سوہاوہ میونسپل کمیٹی کے دفتر میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

سوہاوہ اس کچہری کا مقصد سوہاوہ کے عوام کو درپیش ٹریفک مسائل کو براہِ راست سننا اور ان کے فوری حل کے لیے اقدامات کرنا تھا۔ اس موقع پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ڈی ایس پی سے ٹریفک سے متعلق مختلف مسائل پیش کیے، جن میں ٹریفک کی روانی میں مشکلات، سڑکوں کی حالت اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی جیسے مسائل شامل تھے۔

ڈی ایس پی ٹریفک رضا حسنین اعوان نے اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے والدین کو اہم ہدایات دیں۔ انہوں نے زور دیا کہ چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دی جائے کیونکہ یہ نہ صرف بچوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے بلکہ ٹریفک حادثات کی ایک بڑی وجہ بھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے سے اجتناب کیا جائے اور ہر شہری کو اپنا ڈرائیونگ لائسنس لازمی بنوانا چاہیے۔

اس سلسلے میں رضا حسنین اعوان نے ایک اہم اقدام کا بھی اعلان کیا کہ سوہاوہ میں ایک نیا ڈرائیونگ اسکول قائم کیا گیا ہے۔ اس اسکول کا مقصد نوجوانوں کو محفوظ اور ذمہ دار ڈرائیونگ کی تربیت دینا ہے تاکہ وہ سڑکوں پر بہتر انداز میں گاڑی چلا سکیں اور ٹریفک کے قوانین کی پاسداری کر سکیں۔

ڈی ایس پی نے والدین سے درخواست کی کہ وہ اپنے بچوں کو اس اسکول میں داخل کروائیں تاکہ وہ باقاعدہ تربیت حاصل کر سکیں۔ یہ کھلی کچہری عوام کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوئی، جہاں نہ صرف شہریوں کے مسائل سنے گئے بلکہ ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طویل عرصہ اندھیروں میں گم رہنے والے اعلیٰ تعلیمی ادارے کی پھر سے آباد ہونے کی توقع

29 نومبر, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

28 مارچ, 2025

دینہ میں مہنگائی کا طوفان دوبارہ سر اٹھانے لگا، اشیاء خوردونوش کے نرخ بڑھنے لگے

26 جون, 2024

عیدالفطر کی چھٹیاں 9 دنوں کی، مگر کیسے؟

5 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں