Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیل نے نشے میں دھت مالک کو گھر پہنچادیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیل نے نشے میں دھت مالک کو گھر پہنچادیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جانورں میں کتے کو سب سے زیادہ وفادار تصور کیا جاتا ہے لیکن اب بیل نے بھی وفاداری کے انوکھی مثال قائم کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں برازیل میں ایک بیل کو نشے میں دھت اپنے مالک کی رہنمائی کرکے بحفاظت گھر لیجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹیج میں نظر آرہا ہے کہ آدمی نشے کی وجہ سے اپنے پیروں پر ٹھیک سے کھڑا نہیں ہو پارہا اور بیل خاموشی سے ایک دیہی سڑک کے ساتھ اپنے ٹھوکریں کھاتے مالک کو دھکا دے رہا ہے تاکہ وہ بحفاظت گھر پہنچ جائے۔

https://cdn.jwplayer.com/videos/7nOTmJoq-640.mp4

جانور چونکہ فطری طور پر گھر کا راستہ جانتے ہیں اس لیے بیل محتاط انداز میں یہ یقینی بناتا ہے کہ مالک گر نہ جائے یا راستے سے نہ بھٹکے۔

وفاداری کا یہ عمل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی اپنے مالک کی مختلف طریقوں سے دیکھ بھال کرتے ہیں۔

اس ویڈیو کو اب تک تقریباً 8 لاکھ بار دیکھا جا چکا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ہر ایک کو اس (بیل) جیسے بہترین دوست کی ضرورت ہوتی ہے، دوسرے نے لکھا کہ یہ شخص جب نشے سے باہر آئے گا تو پوچھے گا "میں گھر کیسے پہنچا” مگر جواب پر یقین نہیں کرے گا۔

ایک صارف کا ویڈیو پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیا یہ بیل مالک کو ڈھونڈنے آیا تھا یا وہ اسے اپنے ساتھ بار لے کر گیا تھا؟۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیوی کے کہنے پر ماں کو گھر نکال دیا اور وہ مر گئی، بیٹے کا ٹی وی پر اعتراف

8 اپریل, 2024

جب پاکستان وجود میں آیا تو اس وقت ڈالر کتنا سستا تھا؟

8 فروری, 2025

نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

6 اگست, 2024

ہزار مرتبہ اٹھک بیٹھک کرنے والا طالب علم ہمیشہ کیلئے معذور ہوگیا

9 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں