Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہری کا ووٹ کوئی اور ڈال گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہری کا ووٹ کوئی اور ڈال گیا

عامر کیانی
عامر کیانی
8 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پولنگ آفیسر کی بڑی کوتاہی، شہری کا ووٹ کوئی اور کاسٹ کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے سلسلہ میں ملک بھر کی طرح ضلع بھر میں بھی پولنگ کا عمل جاری ہے وہیں جہلم میں ووٹنگ میں پولنگ آفیسر کی بڑی کوتاہی کا معاملہ سامنے آئی ہے۔

جہلم کے پولنگ اسٹیشن نمبر244گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں ووٹر کا ووٹ پہلے ہی کاسٹ ہو گیا، ووٹر غلام مصطفی پولنگ اسٹیشن پہنچا تو عملے نے بتایا آپ کا ووٹ ڈل چکا ہے۔

شہری غلام مصطفی نے ہاتھ اور انگوٹھے عملے کو دیکھا ئے کہ میں نے ووٹ ہی کاسٹ نہیں کیا، پولنگ ایجنٹ کے پاس بھی غلام مصطفی کا نام ٹک ہی نہیں۔

پرزائیڈنگ آفیسر نے ووٹر کو اپنے دوسرے بھائیوں کو بلانے واپس گھر بھیج دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز کے چیئر مین جی ایم جٹ کے گھر آتشزدگی، صحافیوں کا دکھ کا اظہار

17 اکتوبر, 2023

جہلم: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا سول اسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

14 جون, 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدوروں کو اپنی ترجیحات سے ہی نکال دیا ہے، حاجی افضل بلوچ

9 مارچ, 2024

مہنگائی کے سائے میں ضلع جہلم کی مویشی منڈیاں آباد، بیوپاری پُرامید، شہری قربانی کے جانور خریدنے سے پریشان

20 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں