Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی میں بلال اظہر کیانی کا اہم کردار ہو گا، چوہدری محمد اکرم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی میں بلال اظہر کیانی کا اہم کردار ہو گا، چوہدری محمد اکرم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
10 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایم این اے بلال اظہر کیانی ضلع جہلم کی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے، حلقہ میں سوئی گیس سروے اور ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ کی تعمیرات کے سلسلے میں اقدام قابل تحسین ہے، بلال اظہر کیانی عوام کا ایک مسیحا بن کر آئے ہیں، لوگوں کو ان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اور ضلع جہلم کی تعمیر و ترقی میں بلال اظہر کیانی کا اہم کر دار ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) تحصیل دینہ کے رہنما ماسٹر چوہدری محمد اکرم آف مدوکالس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے حلقہ کی عوام کی خوش نصیبی ہے کہ ہمیں بلال اظہر کیانی جیسا لیڈر ملا ہے جو ضلع جہلم کی تقدیر بدلنے کی سوچ رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلال ا ظہر کیانی نے الیکشن میں اعوام سے کیے گئے وعدوں پر عملدار آمد کا آ غاز کر دیا ہے، تحصیل دینہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ سوئی گیس اور ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ تھا جس پر بلال اظہر کیانی نے سوئی گیس کا سروے اور ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ کا سروے مکمل کروا دیا، انشاء اللہ بہت جلد ان دونوں منصوبوں پر عملدرآمد کا آغاز شروع ہو جائے گا۔

چوہدری محمد اکرم نے کہا کہ حلقے کی عوام کو بلال اظہر کیانی پر اعتماد ہے کہ انہوں نے جو عوم سے وعدے کیے تھے وہ پورے ہونے جا رہے ہیں، انشاء اللہ ہمارے ضلع اور ہمار تحصیل دینہ کی تقدیر بہت جلد بدلنے والی ہے، ہماری دعائیں بلال اظہر کیانی اور ان کی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
69%
3 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہر پاکستانی کو اپنے حصے کا پودا لگا کر ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہیے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

20 اپریل, 2025

ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے سپرنٹنڈنٹ نے التواء کا شکار جیل کا نیا بلاک قابل استعمال بنا دیا

9 ستمبر, 2024

جہلم شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم، ٹریفک پولیس سڑکوں سے غائب

20 دسمبر, 2023

جہلم میں لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں، کم عمر بچے مزدوری پر مجبور، محکمہ لیبر کی مجرمانہ خاموشی

7 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں