Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم سرد ہوتے ہی جہلم میں خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کی چاندی ہوگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم سرد ہوتے ہی جہلم میں خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کی چاندی ہوگئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں موسم سرد ہوتے ہی خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کی چاندی ہوگئی ، چیک اینڈ و بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار من مانے نرخ وصول کرنے لگے، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اس حوالے سے مکمل بے بسی کی تصویر بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوتے ہی خشک میوہ جات کی فروخت بڑھ گئی جس کی وجہ سے دکانداروں اور موبائل دکانداروں کی چاندی ہوگئی ہے، اس طرح سردی کافائدہ اٹھاتے ہوئے دکاندارمن مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔

خشک میوہ جات غریب عوام کی پہنچ سے تو ویسے ہی کوسوں میل دور ہے جبکہ انتظامیہ اس حوالے سے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے، بار بار شکایات کے باوجود انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔

عوامی و سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

8 مئی, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، تعمیراتی کا جلد مکمل کرنے کی ہدایت

11 دسمبر, 2024

جہلم پولیس اور سیف سٹی کی مشترکہ کارروائی، گمشدہ بزرگ خاتون بحفاظت بازیاب

18 اپریل, 2026

سرفراز ملک انکریڈیبل جہلم کمیٹی کے چیئرمین مقرر، جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی مبارکباد

27 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں