Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، رشوت خور نائب قاصد رنگے ہاتھوں گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اے ڈی سی ایل آر آفس میں تعینات اہلکار دفتری کام کے عوض رشوت لیتے ہوئے دھر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں کرپشن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی کرپشن تھانہ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ باغ محلہ کے رہائشی محمد عمر فاروق کی بروقت شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن نے رشوت وصول کرنے والے سرکاری اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

محمد عمر فاروق نے جوڈیشل مجسٹریٹ سید قمر عباس کی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سیٹلمنٹ اے ڈی سی ایل آر آفس میں تعینات نائب قاصد محمد وسیم نے دفتری کام کے عوض پہلے ہی 14 ہزار روپے رشوت وصول کر رکھی ہے، جبکہ اب مزید 20 ہزار روپے کا ناجائز مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے اینٹی کرپشن تھانہ جہلم کے انچارج محمد عمران اسلم کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم نے منصوبہ بندی کے تحت کامیاب ٹریپ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 20 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے۔

اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

شہریوں نے اینٹی کرپشن کی اس بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایسے اقدامات سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Dr Qaisar نے کہا:
    29 جنوری, 2026 وقت 12:11 شام

    Right ✅

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: بنی نوع انسان کی خدمت کرنا صاحب حیثیت لوگوں کا فرض ہے، طارق ڈار

5 دسمبر, 2024

سعودی عرب میں مختلف جرائم میں 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

15 جنوری, 2025

جہلم: خواتین کی انتخابی عمل میں شرکت کے فروغ کے لیے ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد

8 ستمبر, 2026

ضلع جہلم میں سیمنٹ ایجنسیز مالکان نے خود ساختہ بحران پیدا کر کے سیمنٹ نایاب بنادیا

21 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں