Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ذیا بیطس اور کندھے کی تکلیف کی درمیان تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ذیا بیطس اور کندھے کی تکلیف کی درمیان تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عدم طبی توجہی کے سبب خون میں شوگر کی بلند مقدار کندھا جام، کلائی میں تکلیف اور ڈیوپیوٹرینز بیماری (ہاتھ کی انگلیاں مڑ جانا) ہونے جیسے تکلیف دہ مسائل کا سبب ہوسکتی ہے۔

ہائی بلڈ شوگر (جو ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو متاثر کرتی ہے) کے متعلق یہ بات عرصہ دراز سے معلوم ہے کہ یہ کیفیت ٹانگوں اور پیروں کے مسائل سے تعلق رکھتی ہے، اور یہ مسائل بعض اوقات تکلیف دہ رسولیوں کا سبب ہوسکتے ہیں اور جس کے نتیجے میں ٹانگ کٹنے تک کی نوبت آسکتی ہے۔

یہ کیفیت جسم کے اوپری حصے میں ہڈی اور پٹھوں سے تعلق رکھتی ہے لیکن یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں کی جانے والی ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے پٹھوں اور ہڈیوں کے مسائل اور ہائی بلڈ شوگر کے درمیان براہ راست تعلق  کے حوالے سے پہلی بار شواہد پیش کیے ہیں۔

محققین نے تحقیق میں یو کے بائیو بینک کے ایک مطالعے میں شریک 3 لاکھ 70 ہزار شرکاء کے جینیاتی ڈیٹا کا جائزہ لیا۔

محققین نے تحقیق میں دیکھا کہ وہ افراد جن کو شدید  ہائی بلڈ شوگر میں مبتلا ہونے کے خطرات (ہائپرگلیکیمیا) تھے ان میں جسم کے اوپری حصے کو مسائل کا سامنا ہونے کے امکانات تھے۔

یونیورسٹی آف ایکسیٹر سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر ہیری گرین کا کہنا تھا کہ ہماری تحقیق بتاتی ہے کہ طویل مدت تک خون میں شوگر کی بلند مقدار جسم کے اوپری حصے میں مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان مسائل کی ذیا بیطس کی پیچیدگیوں کے طور پر درجہ بندی کی جاسکتی ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے معالجین کو ان پیچیدگیوں کے متعلق علم ہونا چاہیئے تاکہ وہ بہترین علاج کے لیے تجاویز دے سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چھاتی کا کینسر جلدی عمر بڑھنے کے عمل سے منسلک

9 اکتوبر, 2024

کشمش، ایک مفید میوہ

19 دسمبر, 2024

ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟

30 اکتوبر, 2024

مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

2 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں