Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انسانوں کے قانونی حقوق رکھنے والا نیوزی لینڈ کا پہاڑ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انسانوں کے قانونی حقوق رکھنے والا نیوزی لینڈ کا پہاڑ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیوزی لینڈ کے نارتھ آئی لینڈ میں واقع ماؤنٹ تاراناکی صرف ارضیاتی اعتبار سے اہمیت کا حامل نہیں ہے بلکہ یہ پہاڑ ثقافتی اور قانونی اہمیت بھی رکھتا ہے۔

2017 میں نیوزی لینڈ حکومت نے ماؤنٹ تاراناکی کو قانونی شخصی حیثیت تفویض کر کے تاریخ رقم کی تھی۔ اس منفرد حیثیت کے بعد اس آتش فشاں کو انسانوں کے برابر قانونی حقوق دے دیے گئے، جو ماؤری لوگوں کے لیے اس کی ثقافتی اور روحانی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

8261 فٹ بلند یہ پہاڑ ایک پرفیکٹ والکینک کون ہے جو ایگمنٹ نیشنل پارک سے گھرا ہوا ہے۔

اس آتش فشاں پہاڑ کی 1 لاکھ 35 ہزار پرانی فعال تاریخ ہے، جبکہ اس کی ساخت میں کم از کم 16 اہم تبدیلیاں واقع ہوچکی ہیں۔

یہ آتش فشاں آخری بار اندازاً 200 برس قبل پھٹا تھا اور سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق آئندہ 50 برسون میں اس کے دوبارہ پھٹنے کے 30 سے 50 فی صد تک امکانات ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کا وہ بدترین ٹریفک جام جو 100 کلومیٹر تک 12 روز رہا اور عارضی گھر بنانے پڑگئے

1 جنوری, 2025

شوہر 4000 کلومیٹر سے زائد سفر طے کرکے ناراض بیوی کو منانے پہنچ گیا

19 نومبر, 2024

پڑوسیوں کے جوتے سونگھنے کی غلیظ حرکت پر شہری گرفتار

20 اکتوبر, 2024

آسٹریلیا میں بنے پُراسرار دائروں کی حقیقت سامنے آگئی

22 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں