Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: چوہدری زاہد اختر کا رانجھا میرا میں کامیاب جلسہ، انتخابی مہم کا آغاز کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: چوہدری زاہد اختر کا رانجھا میرا میں کامیاب جلسہ، انتخابی مہم کا آغاز کردیا

دلنواز احمد
دلنواز احمد
22 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حلقہ این اے 60 جہلم ون سے امیدوار چوہدری زاہد اختر کا رانجھامیرا میں کامیاب جلسہ ،انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ ہزاروں افراد نے چوہدری زاہد اختر انتخابی نشان پیالہ، حلقہ پی پی 24سے سید عرفان امیرشاہ اور حلقہ پی پی 25کے امیدوارزبیر کیانی انتخابی نشان کرین کی بھرپور حمایت کااعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک لبیک کے نامز دامیدوار برائے این اے 60چوہدری زاہد اختر نے اپنے پینل امیدواروں کے ساتھ اپنے علاقے رانجھا میرا سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ انتخابی جلسہ میں علاقہ کے ہزارو ں افرادسمیت تحریک لبیک پاکستان کے ذمہ دا ران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ایک بہت بڑی ریلی جلسہ گاہ پہنچی ۔

جلسہ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام الٰہی سے حافظ محمدراحیل نے کیا، بارگاہ رسالت ﷺ میں مظہر رضوی نے ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری زاہد اختر نے کہاکہ 11سال کے بعد اپنے علاقے کے عوام کے پاس حاضر ہوا ہوں، اپنے علاقے سے الیکشن مہم کا آغاز کررہاہوں، علاقے کے عوام نے پہلے بھی میرا بھرپور ساتھ دیاتھا، انشاء اللہ آئندہ بھی میرا ساتھ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں اک عام آدمی کی سوچ کا ترجمان بن کر میدان عمل میں آیا ہوں اور تحریک کا پلیٹ فارم عام آدمی کا حقیقی ترجمان پلیٹ فارم ہے، ہم چاہتے ہیں موروثی سیاست کا خاتمہ ہو، عام آدمی خوشحال ہو، عام کے آدمی مسائل حل ہوں، ہمار امقصد کرسی تک رسائی نہیں، عام آدمی کے مسائل کو حل کرنا ہے۔

چوہدری زاہد اختر نے کہا کہ میر ی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے،8 فروری کو میرے انتخابی نشان پیالے، حلقہ پی پی 24سے پیرسید عرفان امیر شاہ بخاری اور حلقہ پی پی 25سے زبیر کیانی کو کرین پر مہرلگا کر کامیاب کریں۔

جلسہ سے سید عرفان امیر شاہ بخاری اور زبیر کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 8فروری کو سرکار کے دین کو تخت پرلانے کے لئے تحریک لبیک پاکستان کے امیدوارو ں کوکامیاب کرائیں۔

عا صم اشفاق رضوی نے کہاکہ 8فروری کو میدان لگے گا، گد ھوں گھوڑوں اور ڈبوؤں کو لگ پتہ جائے گا، ہم جذبے بلند رکھ کر پوری جرات اور قوت سے میدان میں اتریں گے، 8فروری تاجدارختم نبوت کی صداؤں سے گونج اٹھے گا۔

انتخابی جلسہ سے خلیفہ مجا ز شعبان صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب نے مل کر چوہدری زاہد اختر اور تحریک لبیک کے نامزد امیدوار وں کو فتح سے ہمکنا رکرناہے۔ پورا علاقہ چوہدری زاہد اختر کے ساتھ بھرپور اظہاریکجہتی کرتے ہوئے ووٹ بھی ڈالے گا، بھرپور ساتھ دے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

11 اپریل, 2025

اماراتی سفارت خانے نے ویزے کے حصول کیلئے ہدایات جاری کر دیں

21 فروری, 2025

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا

1 جون, 2024

شجر کاری ملکی ضرورت اور مستقبل کا تحفظ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

8 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں