Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں دھاتی دل کا کامیاب امپلانٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں دھاتی دل کا کامیاب امپلانٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہیوسٹن: امریکا میں ایک شخص دل ناکارہ ہوجانے کی صورت میں کامیابی کے ساتھ دھاتی دل لگوانے والا پہلا انسان بن گیا۔

میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی BiVACOR  نے ٹائٹینئم سے ایک دل بنایا جو اس ہی سائنسی اصول پر عمل پیرا ہوتے ہیں جس پر برق رفتار میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرینیں ہوتی ہیں۔

امریکا کے شہر ہیوسٹن میں قائم بیلر سینٹ لیوکس میڈیکل سینٹر میں 9 جولائی کو سرجنز نے بغیر کسی پیچیدگی کے 58 سالہ شخص میں BiVACOR دل لگایا۔

مریض آٹھ دنوں تک اس مصنوعی دل کے سہارے زندہ رہا بعد ازاں اس کو عطیہ کیا گیا دل لگا دیا گیا۔

BiVACOR کے شریک بانی ڈینیئل ٹِمز کا کہنا تھا کہ انہیں کمپنی کے مکمل مصنوعی دل کا پہلا انسانی امپلانٹ دیکھ کر انتہائی فخر ہے۔

ہارٹ فیلئر ایک بڑھتا ہوا عالمی مسئلہ ہے جس سے دنیا میں اندازاً 2 کروڑ 60 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں۔ اس کیفیت میں دل کے پٹھے اس طرح خون پمپ نہیں کرتے جیسے ایک صحت مند دل کرتا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مصنوعی دھاتی دل شدید ہارٹ فیلئر سے متاثر افراد کی زندگی بچانے کے امکانات میں بہتری لا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بہتر نیند کے چھ کارآمد طریقے

28 دسمبر, 2023

کچھ وائرس انسانی جسم کو مچھروں کے لیے زیادہ پُرکشش بنا سکتے ہیں، تحقیق

13 جولائی, 2024

دیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟

11 جنوری, 2025

ٹوتھ برش سے دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہ

21 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں