Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 350 روپے تک پہنچنے کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 350 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آنے والے دنوں میں اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔

یورپین برنٹ کروڈ آئل 89ڈالر 97سینٹ، دبئی کروڈ آئل 89ڈالر 11سینٹ اور اوپیک باسکٹ میں شامل 20ملکوں کے خام تیل کی قیمت 90ڈالر 10سینٹ ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل 85ڈالر 37سینٹ ،ویسٹرن کینیڈین سلیکٹ آئل 72ڈالر 62سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا۔

آئندہ دو سے تین مہینوں میں پاکستان کو مختلف مراحل میں مسلسل قیمت بڑھانا ہوگی اور پٹرول و ڈیزل کی قیمت ساڑھے تین سو روپے فی لیٹر تک پاکستانی عوام کو امکانی طور پر دینا پڑے گی۔

دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات پر ترجمان وزارت خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 3 اعشاریہ 82 امریکی ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا،اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 اعشاریہ 30 امریکی ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا۔

اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 4 اعشاریہ 53 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 اعشاریہ 14 روپے اضافے کی تجویز دی گئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں۔

مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے بھی عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،امید ہے مشرق وسطی بحران کے خاتمے سے ریلیف مل سکے گا۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53 یسے کا اضافہ کیا گیا،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 293 روپے 94 پیسے ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 290 روپے 38 پیسے ہوگئی،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اپریل سے 30 اپریل تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عید قربان سے قبل مہنگائی کا طوفان، منافع خور سرگرم، شہری پریشان

23 مئی, 2025

جہلم میں گھر کی صفائی کرنے والا ہی گھر کا صفایا کر گیا، 2 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

26 جون, 2024

جہلم: صفائی میں غفلت برداشت نہیں، نالوں کی فوری صفائی اور عملہ یونیفارم میں ڈیوٹی کرے، آفتاب اشرف

21 اپریل, 2026

ملک محمد صادق کی جانب سے میونسپل کمیٹی جہلم کے عملے کو عید گفٹ، اچھی کارکردگی پر نقد انعامات سے نوازا

31 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں