Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے قاری ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی، حکومت نے قاری ٹیچرز کو گریڈ 11 ،لیب اٹنڈنٹ کو گریڈ 7 ، آئی ٹی انچارج اور آفس کلرک کو گریڈ 11 دینے کا فیصلہ کرلیا، اپ گریڈیشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔

حکومت نے تمام قاری ٹیچرز کو گریڈ 7 سے 11 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کرلیا، مستقبل میں قاری ٹیچرز کی بھرتیاں بھی نہیں کی جائیں گی۔ آئندہ قاری ٹیچرز کا کیڈر ڈائنگ ہوگا۔ آخری بار قاری ٹیچرز کی بھرتیاں 1984 میں کی گئی تھیں۔

سائنس لیبارٹریوں میں کام کرنیوالے ہزاروں لیب اٹنڈنٹس کو بھی گریڈ 1 سے 7 میں ترقی دی جائے گی، دس ہزار سے زائد سکول کمپیوٹر لیبز میں کام کرنیوالے لیب انچارج کو بھی گریڈ7 سے گیارہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

16 ہزارسے زائد ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں تعینات آفس کلرک کو بھی گریڈ 11 ملے گا۔

اس سے قبل آفس کلرک گریڈ 7میں کام کررہے ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سمری محکمہ خزانہ کوارسال کردی۔اپ گریڈیشن کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عالمی یوم اردو کے موقع پر ٹریس اکیڈمی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

2 مارچ, 2024

پنڈدادنخان میں بائیو میٹرک تصدیق کے لیے سینکڑوں پنشنرز دربدر

29 اگست, 2025

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا

28 جنوری, 2024

دینہ: ٹرانسفارمر چوری اور متعدد وارداتوں میں ملوث گھاتو گینگ کے دو ارکان گرفتار، نقد رقم برآمد

19 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں