Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام کیلئے خوشخبری، ٹیسٹ پاس کئے بغیر لائسنس بنوائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام کیلئے خوشخبری، ٹیسٹ پاس کئے بغیر لائسنس بنوائیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے موٹربائیک پر سفر کرنے والوں کو بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے بغیر کوئی ٹیسٹ پاس کئے لائسنس دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے موٹربائیک پر سفر کرنے والوں کے لئے ایک نیا سسٹم متعارف کرایا گیا ہے جس کے مطابق آپ اپنا شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور موٹر بائیک لائسنس بنوائیں۔

ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کے انچارج کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے بائیک رائڈرز کے لئے ایک سہولت مہیا کی ہے، صرف نوجوان اپنا شناختی کارڈ ساتھ لائیں، اگر لرننگ لائسنس پہلے سے بنا ہے یا نہیں، سب کو لائسنس مہیا کئے جا رہے ہیں۔

انچارج کا کہنا تھا کہ امیدواروں کو جنرل سوالات میں سے صرف 5 کے جوابات دینے ہوں گے، جن میں ٹریفک سائن، یوٹرن، فرسٹ ایڈ سے متعلق سوالات ہوں گے، اس کے بعد امیدوار کو پاس سرٹیفکیٹ دے دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی؛ اب یہ سسٹم لگوانے پر آپ کا کتنا خرچہ ہوگا؟

11 اگست, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز و ناکہ بندی، 452 افراد کی چیکنگ

23 نومبر, 2025

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت تحصیل سوہاوہ میں 300 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کا آغاز

21 فروری, 2026

جہلم میں پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کی گاڑیوں میں ناقص و غیر معیاری گیس سلنڈر کا آزادانہ استعمال

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں