Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو انصاف کی فراہمی سے ہی جہلم پولیس بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے، آر پی او بابر سرفراز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو انصاف کی فراہمی سے ہی جہلم پولیس بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے، آر پی او بابر سرفراز

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
14 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ضلع جہلم کا دورہ کیا۔

آر پی او راولپنڈی کی زیر صدارت دفتر پولیس جہلم میں کرائم میٹنگ کاانعقاد کیا گیا، میٹنگ میں ڈی پی او جہلم، ایس پی انویسٹی گیشن،جملہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز ضلع ہذا نے شرکت کی۔

میٹنگ میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ضلع کے کرائم کی مجموعی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔

آر پی او بابر سرفراز الپا نے کہا کہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز خصوصی دلچسپی لیتے ہوئےتفتیش کو خود سپروائز کریں،ناقص تفتیش پر باز پُرس ہو گی۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر جاری کردہ خصوصی مہمات برخلاف اشتہاری ملزمان،منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن اور پتنگ بازی کے انسداد کے لیے موثر کریک ڈاؤن کریں۔

انہوں نے کہا کہ تمام افسران اپنی ماتحت پولیس فورس کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائیں،پولیس افسران کا طرزعمل ماتحتان کے ساتھ فیملی ممبر کی طرح ہونا چاہیے۔ پولیس افسران دفاتر اور تھانہ جات میں عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آئیں ،اختیارات سے تجاوز اور عوام الناس سے بدتمیزی سے پیش آنے والے افسران سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا نے کہا کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی،میرٹ پر تفتیش، مقدمات کی بروقت یکسوئی اور پبلک سروس ڈیلیوری کے اعلی معیار سے ہی جہلم پولیس ایک بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے سپوت شہید رینجر اہلکار علی رضا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

30 جولائی, 2026

جہلم میں چنگ چی رکشہ ڈرائیورز کی من مانی، زائد کرایوں اور بدسلوکی پر شہری سراپا احتجاج

14 جون, 2026

دوران ملازمت وفات پانے والے پولیس اہلکاروں کی جگہ ان کی بچوں کی بھرتی کی پالیسی ختم

20 اکتوبر, 2024

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے وفد کاجہلم میں ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ

12 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں