Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بھارت: 19 سال سے مردہ قرار دیے جانے والا شہری ’زندہ‘ ہوگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

وارانسی: 19 سال تک بھارت کے ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیے جانے والے لال بہاری مرتک نے اب اپنی زندہ حیثیت کو دوبارہ حاصل کرلیا ہے تاہم اب انہیں حقیقت میں اپنی زندگی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لال بہاری کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے کیونکہ وہ اپنی طرح ان افراد جنہیں ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیا گیا ہے، زندہ حیثیت دلانے میں مدد کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنی جان کا خطرہ بتاتے ہوئے AK-47 رائفل کے لائسنس کا بھی مطالبہ کیا ہے جو کہ کسی شہری کیلئے اے اکے 47 رکھنا غیرقانونی ہے۔

لال بہاری کو اپنی ’موت‘ کا اس وقت معلوم ہوا جب انہوں نے بینک لون کے لیے درخواست دی اور انہیں ریونیو ریکارڈ میں مردہ قرار دیا ہوا تھا۔ دراصل ان کے چچا نے ایک اہلکار کو رشوت دے کر اسے مردہ درج کرایا اور لال بہاری کی زمین اپنے نام کرلی۔

لال بہاری نے بتایا کہ میں چیف سکریٹری سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے AK-47 رائفل کا لائسنس حاصل کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ مجھے اپنے لیے اور ان لوگوں کے لیے اپنی جدوجہد کی وجہ سے جان کو خطرہ ہے جو زندہ ہیں لیکن سرکاری ریکارڈ میں مر چکے ہیں۔

“واضح رہے کہ لال بہاری مرتک 1994 سے لے کر 1975 تک ریونیو ریکارڈ میں ‘مردہ’ رہے۔ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے 19 سال تک بیوروکریسی سے لڑتے رہے۔ اپنے آپ کو زندی ثابت کرنے کیلئے انہوں نے الیکشن بھی لڑا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

افریقی ملک تنزانیہ میں طوفانی بارشیں، 155 افراد ہلاک

25 اپریل, 2024

امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف

23 اکتوبر, 2024

باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

18 اگست, 2024

شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت

5 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں