Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک فوج کے شہداء اور غازیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اوکاڑہ سے پیدل سفر شروع کرنے والا نوجوان سوہاوہ پہنچ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک فوج کے شہداء اور غازیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اوکاڑہ سے پیدل سفر شروع کرنے والا نوجوان سوہاوہ پہنچ گیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اوکاڑہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی تک پیدل مارچ کرنے والانوجوان سوہاوہ پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نوجوان حافظ ارشاد نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز اپناتے ہوئے اوکاڑہ سے راولپنڈی تک کا پیدل مارچ کرتے ہوئے سوہاوہ پہنچ گیا جہاں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

سوہاوہ کچہری کے قریب جی ٹی روڈ پر تحصیلدار، نائب تحصیلدار، پٹواریوں، شہریوں اور دیگر انتظامیہ کی بڑی تعداد پیدل مارچ کرنے والے نوجوان کے استقبال کے لیے موجود تھی۔ شہریوں کی طرف سے نوجوان کے سوہاوہ پہنچنے پر پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے استقبال اور پھول نچھاور کیے۔

نوجوان کا کہنا ہے کہ ملک دشمن قوتیں پاک فوج کے خلاف سرگرم ہیں جس کی وجہ سے اس نے اپنی فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ انداز اپنایا ہے۔ حافظ ارشاد اگلے مرحلے میں سوہاوہ سے ہوتے ہوئے گوجرخان پہنچے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

باولے کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری قابل علاج ہے۔ انوشہ نوید، اقصیٰ

16 دسمبر, 2023

جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار

25 مئی, 2026

90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی ترامیم نہیں آ رہی، فواد چوہدری کا انکشاف

11 اکتوبر, 2024

جہلم: کھیلوں کے فروغ کیلئے تقریب کا انعقاد، ننھے بچوں میں سپورٹس شرٹس تقسیم

15 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں