Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کنٹرول کرنے کیلئے کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کنٹرول کرنے کیلئے کوئی پیش رفت نہ ہو سکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں8ویں روزے کو بھی سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیش رفت نہ ہوئی جس کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں پرچون سطح پر دکانداروں نے پھلوں اور سبزیوں کی گراں فروشی کر کے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔

صارفین نے رابطہ کر کے بتایا کہ سرکاری نرخنامے کے مطابق سبزیوں میں ایک کلو آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی سرکاری قیمت 55روپے فی کلو مقرر تھی جبکہ دکانداروں نے 75روپے تک فروخت کئے۔

آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 52روپے کی بجائے 70روپے، پیاز درجہ اول 185روپے کی بجائے270 روپے، پیاز درجہ دوم 180 کی بجائے250، ٹماٹر درجہ اول105 کی بجائے150روپے، ٹماٹر درجہ دوم100کی بجائے140روپے، لہسن چائنہ 590 روپے کی بجائے 650، ادرک تھائی لینڈ520روپے کی بجائے690تک فروخت کی گئی۔

کھیرا فارمی75روپے کی بجائے 140 روپے ،میتھی25کی بجائے50روپے، بینگن120کی بجائے 150، بند گوبھی100کی بجائے140، پھول گوبھی120کی بجائے150،شملہ مرچ250کی بجائے300،شلجم 40روپے کی بجائے60روپے، مٹر75کی بجائے90، سبز مرچ دیسی 270کی بجائے350تک فروخت کی گئی۔

لیموں چائنہ110کی بجائے170،مونگرے90 کی بجائے150، مولی18کی بجائے30روپے، پالک 28روپے کی بجائے50روپے،گاجر 45کی بجائے70روپے تک فروخت کی گئی۔

پھلوں میں ایک کلوسیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول330کی بجائے400،کیلا درجہ اول درجن 240کی بجائے290،کیلا درجہ دو م درجن230کی بجائے250،انار قندھاری400کی بجائے500،مسمی درجن120کی بجائے200،کینو درجن160کی بجائے250روپے،کینو درجہ دوم درجن155کی بجائے 230، سٹرابری درجہ اول 410کی بجائے550اور کھجور ایرانی460 روپے کی بجائے650روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جاتی رہی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آزاد وطن میں اپنی زندگی مکمل آزادی کے ساتھ گزارنے جیسی کوئی نعمت نہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم

14 اگست, 2025

جہلم میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

25 اکتوبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا کالا گجراں میں زیر تعمیر پارک کا دورہ، تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

15 نومبر, 2025

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا سوہاوہ میں چھاپہ، چوری شدہ سرکاری اور جعلی ادوایات برآمد، ملزم گرفتار

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں