Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپ میں شینگن ممالک ہیں جنہوں نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے سے وابستگی اختیار کر رکھی ہے یعنی ان میں سے کسی ایک ملک کا ویزا لینے والا باقی تمام ممالک کی بھی سیر کرسکتا ہے۔

یونان 2023 کے دوران شینگن ممالک کے لیے ویزا کی درخواست دینے والوں میں چھٹا مقبول ترین ملک تھا۔

شینگن نیوز نے شینگن ویزا انفو کے ڈیٹا کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں سال شینگن ویزے کے لیے دی جانے والی 6 فیصد درخواستیں (627,008) یونان کے لیے تھیں۔

ان میں سے 40 اعشاریہ 5 فیصد یعنی 254377 درخواستیں ترک باشندوں کی تھیں۔ روسی باشندوں کی درخواستیں 62959 اور چینی باشندوں کی درخواستیں 35931 تھیں۔

یونانی حکام نے جن ملکوں کے باشندوں کی طرف سے دی جانے والی ویزا کی درخواستیں مسترد کیں اُن میں پاکستانا، الجزائر دورے، تیونس تیسرے، سینیگال چوتھے اور عراق پانچویں نمبر پر رہا۔

پاکستانیوں کی 560 میں سے 65 فیصد درخواستیں مسترد کی گئیں۔ الجزائری باشندوں کی 2066 میں سے 1230 درخواستیں مسترد کی گئیں۔ تیونس کے باشندوں کی 1564 میں سے 56 اعشاریہ 36 فیصد درخواستیں مسترد کردی گئیں۔

سینیگال کے باشندوں کی 240 درخواستوں میں سے 135 مسترد کی گئیں۔ عراقی باشندوں نے 3568 درخواستیں جمع کرائیں جن میں سے 1756 مسترد کردی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
50%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانی انویسٹمنٹ ویزا کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟ تمام تفصیلات جانئے

18 دسمبر, 2024

حج 2025 کے خواہشمند پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

11 جنوری, 2025

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن رواں ماہ شروع ہوگا، عازمین کیلئے 280 پروازیں

5 اپریل, 2025

پرتگال کے نئے سولیڈیریٹی گولڈن ویزا سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

21 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں