Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انڈس کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی اینڈ الائیڈ ہیلتھ کا نرسنگ پروگرام؛ رابطہ نمبر اور ای میل غیر مؤثر، امیدواروں میں تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انڈس کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی اینڈ الائیڈ ہیلتھ کا نرسنگ پروگرام؛ رابطہ نمبر اور ای میل غیر مؤثر، امیدواروں میں تشویش

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
15 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ/ سوہاوہ: انڈس کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی اینڈ الائیڈ ہیلتھ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نرسنگ پروگرام کے حوالے سے ایک اشتہار شائع کیا گیا، تاہم اشتہار میں دیے گئے رابطہ (موبائل) نمبر اور ای میل ایڈریس مکمل طور پر غیر مؤثر نکلے، جس کے باعث امیدواروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے اشتہار میں بتایا گیا کہ انڈس کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی اینڈ الائیڈ ہیلتھ کے تعاون سے چھ ماہ کے نرسنگ پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں، جن کی آخری تاریخ 30 جنوری مقرر ہے۔ اشتہار میں یہ بھی ہدایت دی گئی کہ درخواست فارم ہنر فاؤنڈیشن کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

تاہم جب امیدواروں نے ہنر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر درخواست فارم تلاش کرنے کی کوشش کی تو فارم دستیاب نہ مل سکا۔ مزید برآں اشتہار میں دیے گئے رابطہ نمبر 03040495730 پر بارہا کال کی گئی مگر نمبر مسلسل بند پایا گیا۔ اسی طرح جب آن لائن رجسٹریشن کے لیے اشتہار میں فراہم کردہ ای میل ایڈریس [email protected] پر معلومات کے حصول کے لیے ای میل ارسال کی گئی تو جواب موصول ہوا کہ مذکورہ ای میل ایڈریس موجود یا فعال ہی نہیں ہے۔

اس صورتحال کے باعث پاکستان کے مختلف اور دور دراز علاقوں سے نرسنگ پروگرام میں شمولیت کے خواہشمند امیدوار شدید ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔ امیدواروں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ملک میں بے روزگاری کی شرح تشویشناک ہے اور ایسے غیر واضح و غیر مؤثر اشتہارات نوجوانوں کو مزید مایوسی اور مشکلات سے دوچار کر رہے ہیں۔

امیدواروں اور شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، متعلقہ اداروں کو واضح اور مؤثر معلومات فراہم کرنے کا پابند بنایا جائے اور غیر ذمہ دارانہ اشتہارات شائع کرنے یا غلط رابطہ معلومات دینے والوں کے خلاف واقعی انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ بے روزگار نوجوانوں کو بلا وجہ پریشانی اور بھول بھلیوں میں نہ ڈالا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روشن پنجاب؛ پنڈدادنخان کے تاریخی و عوامی مقامات خوبصورت لائٹس سے منور

29 جنوری, 2026

سیدہ رملہ علی کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا

30 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں سیلابی صورتحال کے باعث 18 اسکول 6 ستمبر تک بند

31 اگست, 2025

ضلع جہلم میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

27 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں