Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’’محمد‘‘ ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’’محمد‘‘ ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن:‌برطانیہ میں رواں سال لڑکوں اور لڑکیوں کے سب زیادہ رکھے جانے والے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام’’ محمد‘‘ ہے۔

دوسرے نمبر پر جو نام سب زیادہ رکھا گیا وہ ’نوح‘ ہے۔ ’ہیری‘ کے نام کی مقبولیت 13ویں سے گر کر 23ویں نمبر پر آگئی ہے۔

ومولود لڑکیوں کے رکھے جانے والے ناموں میں’’میگھن‘‘ نام کی مقبولیت کم ہوگئی۔

اس سال جو نام لڑکیوں کے رکھے گئے ان میں ’’للی‘‘ سر فہرست ہے جبکہ لڑکیوں کے لیے’’ صوفیہ‘‘ نام مقبولیت کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر رہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
26%
2 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایشیائیوں کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ثاقب رزاق

13 اگست, 2024

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات، افرادی قوت کی پیشکش

18 جنوری, 2024

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری، کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں نشست،مہمان اور مقامی شعراء نے کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا

15 مئی, 2024

یہ سال بطور میئر راچڈیل مصروف اور پرلطف گزر رہا ہے، کونسلر شکیل احمد

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں