Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں ہول سیل اور پرچون سطح پر چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی ہو گئی۔

دال مونگ کی قیمت میں 50 روپے، دال چنا کی ہول سیل قیمت میں 5 روپے جبکہ دودھ کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق چاول باسمتی سپر (نیا) ہول سیل میں 10 روپے کمی سے245، پرچون میں 10 روپے کمی سے250، دال چنا (باریک) ہول سیل میں 5 روپے اضافے سے325، پرچون میں بغیر کسی تبدیلی کے 330 روپے فی کلو پر بر قرار ہے۔

دال چنا (سپیشل) ہول سیل میں 5 روپے کمی سے350، پرچون میں 5 روپے کمی سے 355، دال مسور (موٹی) امپورٹڈ ہول سیل میں 5 روپے کمی سے255 روپے، پرچون میں 5 روپے کمی سے260، دال ماش (دھلی) ہوئی امپورٹڈ ہول سیل میں 15روپے کمی سے480 روپے، پرچون سطح پر 10روپے کمی سے490 روپے کلو ہو گئی ہے۔

دال ماش چھلکے والی (امپورٹڈ) ہول سیل میں 15روپے کمی سے440، پرچون میں 10روپے کمی سے445، دال مونگ (چھلکے والی) ہول سیل میں 50 روپے اضافے سے335 روپے، پرچون میں بھی50 روپے اضافے سے340،کالا چنا (موٹا) لوکل ہول سیل میں 5 روپے کمی سے335، پرچون میں 5 روپے کمی سے340، کالا چنا (باریک) لوکل ہول سیل میں 5 روپے کمی سے315، پرچون میں 5 روپے کمی سے320 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

سفید چنا (موٹا) امپورٹڈ ہول سیل میں 20 روپے کمی سے280، پرچون میں 20 روپے کمی سے290، بیسن کی ہول سیل میں قیمت335، پرچون میں 340 پر برقرار، دودھ 10روپے اضافے سے170روپے، چھوٹا گوشت ہڈی والا 1600روپے جبکہ بڑا گو شت ہڈی والا 800 روپے فی کلو پر برقرار رکھا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گینگ ریپ کے دو مختلف واقعات میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

21 نومبر, 2024

میونسپل کمیٹی کے حکام کی مبینہ ملی بھگت، جہلم میں لوڈر رکشوں و ٹھیہ فروشوں نے سڑکوں پر قبضے جما لیے

2 ستمبر, 2024

محکمہ صحت جہلم کی چشم پوشی، ضلع بھر میں اتائیوں کا راج، ناقص علاج سے کئی قیمتی جانیں ضائع

24 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں شہری سے ٹریکٹرز چھیننے والا ڈکیت گرفتار

22 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں