Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک پر 200 خاندان ہر دفعہ پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار میں آ جاتا ہے، سید ضیاء اللہ بخاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک پر 200 خاندان ہر دفعہ پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار میں آ جاتا ہے، سید ضیاء اللہ بخاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک پر 200 خاندان ہر دفعہ پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار میں آ جاتا ہے، عوام کو اب ہوش کے ناخن لینا ہوں گے اور 8 فروری کو ترازو پر مہر لگا کر ان ظالم حکمرانوں سے اپنا بدلہ لینا ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع جہلم کے امیدواروں سید ضیاء اللّٰہ بخاری امیدوار این اے 60 ، مرزا محمد افضال امیدوار پی پی 25 ، راجہ ندیم احمد امیدوار پی پی 26 اور امیر جماعت اسلامی جہلم شہر حافظ ظفر اقبال ملک نے اپنے خطاب میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اللّٰہ سے اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے خطہ زمین پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ کے نعرے پر لیا لیکن اسے حاصل کرنے کے بعد اپنے وعدے کو بھلا دیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہم روز بروز مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں ، جماعت اسلامی ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ھوتی ہے جس کو اپنے پرائے سب مانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بغیر اقتدار میں آئے عوام کی دستیاب وسائل میں حتیٰ المقدور بلا تفریق رنگ و نسل خدمت کر رہے ہیں، اگر عوام اپنے ووٹ کے ذریعے ہمیں اقتدار تک پہنچاتی ہے تو ہم یہی کام بہت بہتر انداز میں کر سکیں گے جس کا ثبوت کراچی میں عبدالستار افغانی، مولانا نعمت اللّٰہ خان اور اب حافظ نعیم کی شکل میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام نے جب جب خدمت کا موقع دیا ہم نے دن رات ایک کر کے اس کا حق ادا کیا۔ اب بھی عوام سے اپیل ہے کہ 8 فروری کو ترازو پر مہر لگا کر ہمیں خدمت کا موقع دیں، جماعت اسلامی کے دیانتدار ، اللہ کا خوف رکھنے والے نمائندے سراج الحق کی قیادت میں آپ کو انشاء اللہ مایوس نہیں کریں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نامعلوم شخص نے جہلم کے چوک چوراہوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد ہولڈنگ بورڈ نصب کر دیے

27 جولائی, 2024

جہلم میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کی واردات، 2 ڈاکو نقدی چھین کر فرار

24 دسمبر, 2024

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

2 مارچ, 2025

جہلم میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کاروبار اور گھریلو نظام بری طرح متاثر

12 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں