Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ این اے 61 کو مثالی حلقہ بنائیں گے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ این اے 61 کو مثالی حلقہ بنائیں گے، چوہدری فرخ الطاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل جہلم کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، جب بھی اقتدار ملاعوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا اور آئندہ بھی عوامی خدمت او لین ترجیح ہوگی۔

حلقہ این اے 61 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے اپنی رہائش گاہ سول لائن روڈ پر جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن اقتدار میں آئی تو علاقے کی تقدیر بدل دیں گے۔

سابق ایم این اے نے کہا کہ تحصیل جہلم اور تحصیل پنڈدادنخان کے مسائل سے اچھی طرح واقف ہوں، پہلے بھی تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل جہلم کے مسائل کو حل کروانے میں بھرپور کردار ادا کیا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ گزشتہ روز پنڈدادنخان پہنچنے پر تحصیل پنڈدادنخان کے باغیرت، غیور، نڈر ، دلیر عوام نے جس طرح استقبال کیا اور محبتوں سے نوازا یہ میرے اوپر قرض ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل جہلم کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بھرپور جہدو جہد کریں گے اور حلقہ این اے 61 کو مثالی حلقہ بنائیں گے، اس کے لئے حلقہ کے عوام کو پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنانا ہوگا۔

وفد کی قیادت چوہدری عابد محمود صدر الیکٹرانک میڈیاکر رہے تھے جبکہ ممبران میں غلام قادر مخلص، چوہدری مہربان حسین ، عبدالباسط مجاہد، وسیم تبریز، چوہدری دانیال عابد ، چوہدری تصور حسین شامل تھے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
57%
3 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C
بدھ
17 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر کیری وین اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

13 جنوری, 2026

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا ریلوے کو جدید بنانے کیلئے شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق

3 اکتوبر, 2025

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ، ’تنخواہ نکلوانے گیا تو 5 ہزار کے دو جعلی نوٹ ملے‘

15 نومبر, 2024

ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل

15 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں