Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھی کا سٹاک ہتھیانے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھی کا سٹاک ہتھیانے والا ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر گھی کا ٹرک منگوانے اور سٹاک کو ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق جہلم میں ملزم حسن علی نے حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر کالا گوجراں کے رہائشی ٹریڈرز شاپ کے مالک محمد اشفاق کو فون کال پر لاکھوں روپے مالیت کے گھی کا سٹاک آرڈر کیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ گاڑی کا ڈرائیور گھی کا ٹرک لایا تو ملزم نے ساتھی کی مدد سے گھی کے کاٹنوں کو دوسری گاڑی پر لوڈ کر کے فرار ہوگیا۔

تھانہ صدر پولیس نے ملزم حسن علی کو سائنٹیفک طریقے سے گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا، ملزم اس سے پہلے بھی حساس ادارے کا افسر بن کر شہریوں کو لوٹ چکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 منشیات فروش گرفتار

28 مارچ, 2024

پنڈدادنخان میں احمد آباد روڈ پر مسافر کوسٹر ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری، 27 مسافر زخمی

14 جون, 2026

جہلم میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

22 مئی, 2024

رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اخلاقی تعمیر کا سنہری موقع ہے، الحاج ملک وزیر خان

27 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں