Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: اینٹی کرپشن کے موضوع پر تقریری مقابلہ، چک اکا ہائی سکول کے طالبعلموں نے میدان مار لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: اینٹی کرپشن کے موضوع پر تقریری مقابلہ، چک اکا ہائی سکول کے طالبعلموں نے میدان مار لیا

سید امیر احمد شاہ
سید امیر احمد شاہ
10 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: نیب کے زیر انتظام منعقد ہو نے والے اینٹی کرپشن کے موضوع پر مبنی مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول چک اکا کے بچوں نے تحصیل دینہ میں میدان مار لیا۔

طالب علموں نے انگلش اور اردو تقاریر میں پہلی پوزیشن جبکہ مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے تحصیل بھر میں سکول ہذا کا نام روشن کیا۔

تحصیل کی سطح پر ہو نے والے مقابلہ جات میں تمام سکولوں کے طلباء نے بھر پور شرکت کی جس میں گورنمنٹ ہائی سکول چک اکا کے طالب علم محمد عبداللہ سبحان جماعت دہم نے انگلش تقریر میں تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اردو تقریر میں محمد عماد علی جماعت نہم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ مضمون نویسی کے مقابلہ میں حسنین بابر ڈار نے تیسری پوزیشن کر کے تحصیل بھر میں اپنے سکول کا نام روشن کیا۔

گورنمنٹ ہائی سکول چک اکا کے ہیڈ ماسٹر محمد زکریا نے بتایا کہ بچوں کی کامیابی تمام اساتذہ کی محنت اور بچوں کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سکول ہذا کے طلباء انشاء اللہ تعلیمی میدان میں بھی اسی طرح سکول کا نام روشن کریں گے۔ تمام اساتذہ، والدین اور طلباء کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    17 ستمبر, 2024 وقت 11:42 صبح

    Masha ALLAH congratulations of Govt of School Chak aka .wish u best of Luck & keep it up shining stars of Chak aka students.

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
53%
4 m/s
جمعہ
22 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تحصیل کا درجہ ملنے کے 21 سال بعد بھی دینہ بنیادی سرکاری سہولیات سے محروم

11 ستمبر, 2026

دینہ میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرپرست پولیس کانسٹیبل چار کارندوں سمیت گرفتار

30 ستمبر, 2024

جہلم کے سرکاری کالجز میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

15 جون, 2024

دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج

20 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں